تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ca'canny" کے متعقلہ نتائج

ca'canny

مزدوروں کے اتحاد کی پالسی کے تحت دھیمی رفتار سے کام کرنا تاکہ پیدا وار کم رہے۔.

قَہْقَہوں

قہقہہ (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

کَوہْ کَن

پہاڑ کھودنے والا، پہاڑ کاٹنے کا کام کرنے والا

کان کَنی

کان کھودنے کا پیشہ

خاقانی

خاقان سے منسوب، شاہی

کَھکانا

ہن٘سانا، کِھلکھلانا.

کانکَنی

کَکْنی

باجرے یا کنگنی کی طرح کا ایک اناج جس کی فصل ساون بھادوں میں پک کر تیّار ہو جاتی ہے، اس کے دانے مہین اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں، ٹانگن

کَنکنی

زرگری: ایک گھنگرودار زیور

کاکِنی

ایک خاص قسم کا چھوٹا سکہ، ‘ایک چھوٹی رقم جو بیس کوڑیوں کے برابر ہوتی ہے‘، 'ایک کوڑی کا خول جو بطور سکہ مستعمل ہے‘ ایک قدیم پیمانہ جو ۱۸ سے ۲۲ انچ تک ہوتا ہے (لاط : Cypraeamoneta)

کاکَن

جذام کی ایک قسم جس میں جسم پر سیاہ اور سرخ دھبے پڑجاتے ہیں (اسے لاعلاج قرار دیا گیا ہے)

کُہُکْنا

۱. پرندوں کا بلند آواز سے بولنا ، خاص کر کوئل کا کوکنا ، مور کا بولنا.

کانکْھنا

بیماری یا کسی اور طرح کی جسمانی تکلیف کے سبب آہستہ آہستہ آہیں کھین٘چنا، کراہنا، سسکنا، آہیں بھرنا

کُوکْنا

کوئل کو بولنا.

کوکْنا

کچّی سلائی کرنا، لنگر ڈالنا، تاگا ڈالنا، کھڑا کرنا، تیپچی بھرنا

ca'canny کے لیے اردو الفاظ

ca'canny

ca'canny کے اردو معانی

اسم

  • (برطانوی عوامی) کاکنی
  • مزدوروں کی طرف سے بطور احتجاج جان بوجھ کر پیداوار یا کام کی رفتار میں کمی

ca'canny के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बर्तानवी अवामी) का कन्नी
  • मज़दूरों की तरफ़ से बतौर-ए-एहतजाज जानबूझ कर पैदावार या काम की रफ़्तार में कमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ca'canny)

نام

ای-میل

تبصرہ

ca'canny

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone