تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاکَن" کے متعقلہ نتائج

کاکَن

جذام کی ایک قسم جس میں جسم پر سیاہ اور سرخ دھبے پڑجاتے ہیں (اسے لاعلاج قرار دیا گیا ہے)

کاکَنَج

ایک پودا جس کا پھل مکو سے مشابہ اور باریک جِھلّی نما غلاف میں لپٹا ہوتا ہے اور امراضِ گردہ و مثانہ کی دواؤں میں استعمال ہوتا ہے ، عروسک پسِ پردہ ، عنب الثعلب ، راجپوتکہ ۔

کاکَنْجِ کوہی

کاکنج (رک) کی دوسری قسم ، جس کا پودا کا کنجِ بستانی سے بڑا ہوتا ہے اور اس کا پھول نہایت سرخ اور پھل زرد مائل بہ سرخی ، زرد غلاف میں ملفوف ہوتا ہے ، یہ عموماً سنگلاخ زمین پر پیدا ہوتا ہے ، کاکنج منوم ، عنب الثعلب منوم ۔

کاکَنْجِ مُجَنِّن

جنون پیدا کرنے والا کاکُنج ، کاکنج (رک) کی تیسری قسم ، جس کے پتے جرجیر کے پتوں کی طرح اور اُن سے بڑے ہوتے ہیں اس کے کھانے سے نشہ اور جنون پیدا ہو جاتا ہے ۔

کاکَنْجِ مُنَوِّم

رک : کاکنج کوہی ، نیند لانے والی کاکُنج ‘ دواءً مستعمل ۔

کاکَنْجِ بُسْتانی

کاکنج (رک) کی پہلی قسم ، مطلق کاکنج .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاکَن کے معانیدیکھیے

کاکَن

kaakanकाकन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کاکَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جذام کی ایک قسم جس میں جسم پر سیاہ اور سرخ دھبے پڑجاتے ہیں (اسے لاعلاج قرار دیا گیا ہے)

Urdu meaning of kaakan

  • Roman
  • Urdu

  • jazaam kii ek qism jis me.n jism par syaah aur surKh dhabbe pa.Djaate hai.n (use laa.ilaaj qaraar diyaa gayaa hai

English meaning of kaakan

Noun, Masculine

  • a type of leprosy

काकन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का कोढ़, कुष्ठ रोग, जिसमें शरीर पर काले और लाल धब्बे पड़ जाते हैं (उसे लाइलाज घोषित किया गया है)

کاکَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاکَن

جذام کی ایک قسم جس میں جسم پر سیاہ اور سرخ دھبے پڑجاتے ہیں (اسے لاعلاج قرار دیا گیا ہے)

کاکَنَج

ایک پودا جس کا پھل مکو سے مشابہ اور باریک جِھلّی نما غلاف میں لپٹا ہوتا ہے اور امراضِ گردہ و مثانہ کی دواؤں میں استعمال ہوتا ہے ، عروسک پسِ پردہ ، عنب الثعلب ، راجپوتکہ ۔

کاکَنْجِ کوہی

کاکنج (رک) کی دوسری قسم ، جس کا پودا کا کنجِ بستانی سے بڑا ہوتا ہے اور اس کا پھول نہایت سرخ اور پھل زرد مائل بہ سرخی ، زرد غلاف میں ملفوف ہوتا ہے ، یہ عموماً سنگلاخ زمین پر پیدا ہوتا ہے ، کاکنج منوم ، عنب الثعلب منوم ۔

کاکَنْجِ مُجَنِّن

جنون پیدا کرنے والا کاکُنج ، کاکنج (رک) کی تیسری قسم ، جس کے پتے جرجیر کے پتوں کی طرح اور اُن سے بڑے ہوتے ہیں اس کے کھانے سے نشہ اور جنون پیدا ہو جاتا ہے ۔

کاکَنْجِ مُنَوِّم

رک : کاکنج کوہی ، نیند لانے والی کاکُنج ‘ دواءً مستعمل ۔

کاکَنْجِ بُسْتانی

کاکنج (رک) کی پہلی قسم ، مطلق کاکنج .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاکَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاکَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone