تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Buddha" کے متعقلہ نتائج
Buddha کے لیے اردو الفاظ
Buddha کے اردو معانی
اسم
- سنسکرت: دانش مند؛ گیانی] بدھ]
- مہاتما بدھ
- روشن ضمیر
- گیانی
- بدھ مت کے بڑے گیانیوں کا لقب ، خصوصاً بدھ مت کے بانی گوتم بدھ کا
- سدھارتھ ، گوتم یا ساکیہ منی گوتم، جو ہندوستان میں چھٹی صدی قبل مسیح میں ہو گزرے ہیں
- انہیں بدھ مت کا سب سے بڑا اور آخری گیانی مانا جاتا ہے
Buddha के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- संस्कृत: दानिशमंद; ग्यानी] बुध
- महात्मा बुध
- रोशन ज़मीर
- ग्यानी
- बुध मत के बड़े ग्यानियों का लक़ब , ख़ुसूसन बुध मत के बानी गौतमबुद्ध का
- सिद्धार्थ , गौतम या साक़िया मनी गौतम, जो हिंदूस्तान में छुट्टी सदी क़बल मसीह में हो गुज़रे हैं
- उन्हें बुध मत का सब से बड़ा और आख़िरी ग्यानी माना जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُڈّھا مَرے یا جَوان ، اَپنے حَلوے مانڈے سے کام
اپنی غرض پوری کرنے کے سامنے کسی کی تکلیف کا خیال نہیں .
بُڈّھے باپ اور پُرانے کَپْڑے سے شَرمانا نَہیں چاہیے
کہن سال، رشتہ داروں (کی وضع قطع اور سادگی) سے اور پھٹے پرانے لباس وغیرہ سے بے عزتی نہیں ہوتی
بُڈّھے کی نہ مَرَے جُورو، بالے کی نَہ مَرے ماں
بڈھے کی بیوی اوربچے کی ماں مر جائے تو دونوں کا سہارا ختم ہو جاتا ہے یا دونوں پر بڑی مصیبت آ جاتی ہے
بُڈّھے کی نہ مَرَے جُورو، بارے کی نَہ مَرے ماں
بڈھے کی بیوی اوربچے کی ماں مر جائے تو دونوں کا سہارا ختم ہو جاتا ہے یا دونوں پر بڑی مصیبت آ جاتی ہے
buddhism
ایشیا کے وسیع علاقوں میں پھیلا ہوا مذہب یا فلسفہ جس کے بانی گوتم بدھ تھے جو ہندوستان میں پانچویں صدی ق م میں گزرے، اس میں مادّی خواہشات کے ترک اور نفس کشی کو مقصود اعلیٰ قرار دیا جاتا ہے (قب: NIRVANA )-.
بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا
بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے
بَدّھی کا ہاتھ
تلوار کا ترچھا یا آڑا وار، تلوار کا وہ ہاتھ جو شانے پر پڑے اور سینہ و پشت کاٹتا ہوا کمر تک پہنچے
صَلاح کے لِیے بُڈّھے لَڑْنے کے لِیے جَوان
مشورہ بڈھوں سے لینا چاہیے اور لڑنے کے لیے جوان آدمیوں کو ہمراہ لینا چاہیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Buddha)
Buddha
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔