تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڈّھا چونڈا" کے متعقلہ نتائج

بُڈّھا چونڈا

سفید سر ، (مجازاً) بڑھاپے کی عمر (عورت کے لئے مستعمل) .

بُڈّھا چونڈھا

سفید سر ، (مجازاً) بڑھاپے کی عمر (عورت کے لئے مستعمل) .

بُڈّھے چَونڈے کَلَپ لَگْوانا

بڑھاپے میں آرایش کرنا، سن و سال کے خلاف کام کرکے نکو بننا، بد نام ہونا

بُوڑھا چونڈا

(بوڑھی عورت کا) سفید سر، گالا سے بال، بڑھاپا، پیرانہ سالی

بُوڑھا چونڈا مُنڈوانا

(عورت کو) بڑھاپے میں ذلیل کرانا۔

بُوڑھا چونڈا مُنڈانا

بڑھاپے میں (عورت کی) ذلت ہونا۔

بُوڑھا چونڈا ہِلانا

(عورت کا) بڑھاپے میں جوانی کی طرح ناز نخرے دکھانا

بُجھا چُونا

مقرر طریقے کے مطابق پانی میں حل کی ہوئی چونے کی ڈلی قب : چونا بجھانا) .

بُوڑھا چوچْلا

بوڑھے آدمی (مرد یا عورت) کا غمزہ یا نخرہ

بُوڑھا چوچْلا جَنازے کے ساتھ

لبِ گور ہونے پر بھی بناؤ سن٘گھار، مرنے کو تو بیٹھے ہیں اور پھر پیرانہ ناز کرتے ہیں

بُوڑھا چونْچلا

بوڑھے آدمی (مرد یا عورت) کا غمزہ یا نخرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڈّھا چونڈا کے معانیدیکھیے

بُڈّھا چونڈا

buDDhaa-cho.nDaa•बुड्ढा-चोंडा

  • Roman
  • Urdu

بُڈّھا چونڈا کے اردو معانی

  • سفید سر ، (مجازاً) بڑھاپے کی عمر (عورت کے لئے مستعمل) .

Urdu meaning of buDDhaa-cho.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • safaid sar, (majaazan) bu.Dhaape kii umr (aurat ke li.e mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڈّھا چونڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڈّھا چونڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone