تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڈّھی" کے متعقلہ نتائج

بُڈّھی

بڈھا کی تانیث، بوڑھی، عمر رسیدہ عورت

بُڈّھی گھوڑی لال لگام

جو شخص بڑھاپے میں جوانی کی سی حالت رکھے

بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

بُڈھی گھوڑی، لال لَگام

نَنْگی ہو کے کاتا سُوت، بُڈّھی ہو کے جایا پُوت

بے وقت کام ہوئے، اچھی نہ گزری

بُڈْھیا

کسی بڈھیا کا ایک ہی بیٹا رہے کہ اوس کی ضعیفی کا تکیہ ہو وے .

بَڈْھیا

(زراعت) جو اور باجرے کی ایک بیماری جس سے ان دونوں کی فصلیں ناقص یا تباہ ہوجاتی ہیں .

دیکھےکو بُڈْھی کام کو آندھی

عورت تو بڑھیا ہے مگر کام بہت کرتی ہے

بُڈْھیان

بوڑھے ، کہنہ سال لوگ .

بُڈّھے

بڈھا کی جمع، مغیرہ حالت اور ترکیبات میں مستعمل

بُڈّھا

وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی، پرانا، بوڑھا

بَڈّھا

وہ بڑا اور لمبا چوڑا گڑھا جو مٹی نکالنے کے واسطے کھودا جاتا ہے

بُڈی

بُڈا جس کی یہ تانیث ہے

بَڈھا

بَڈا (رک) ، بہت .

بَڈھَئی

رک : بڑھئی .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڈّھی کے معانیدیکھیے

بُڈّھی

buDDhii•बुड्ढी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُڈّھی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • بڈھا کی تانیث، بوڑھی، عمر رسیدہ عورت

Urdu meaning of buDDhii

  • Roman
  • Urdu

  • buuDhDhaa kii taaniis, buu.Dhii, umr rsiida aurat

English meaning of buDDhii

Adjective, Feminine

  • an old woman

बुड्ढी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • बुढ्ढा की स्त्री, बूढ़ी

بُڈّھی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڈّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڈّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone