تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bit" کے متعقلہ نتائج

بِیْت

جانور کی چرائی جو گوالے لیتے ہیں، چرواہے کی فیس

بِیٹ

پرندوں کا پاخانہ

بِت

بساط، طاقت، سکت

beet

جنس Beta سے تعلق رکھنے والی ترکاری، چقندر (رک: SUGAR BEET, BEETROOT).

bit

پارَہ

bitt

(جَہاز رانی) لَکڑی کا ٹُکڑا يا فَريم

بِیٹ کرنا

پرندے کا فضلا نکالنا

بِیٹ کھانا

نقالی کرنا (ان کاموں یا باتوں کی جن کا خود اہل نہ ہو یا جو ناپسندیدہ ہوں).

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

بِیتا

واقع ہوا، گزرا ہوا

بٹھائی

(دبّاغی) چھلائی کے بعد چمڑے کے ابھرے ہوئے دانوں کو دبا کر چکنا اور ہموار کرنے کا عمل

بِتھا

بے چینی، گھبراہٹ، تکلیف، مصیبت، بپتا، روداد غم

بِتّی

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا گول ٹھیکری پاؤں کے ان٘گوٹھے کی کھائی میں رکھ کر پھین٘کتا ہے دوسرا ”بتی بتی“ بآواز بلند کہتا ہوا بڑھتا ہے اور ایک سان٘س میں اسے اٹھا لاتا ہے.

بِتّا

بالشت، ہاتھوں کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھن٘گلیا کے ناخن سے ان٘گوٹھے کے ناخن تک کا فاصلہ

بِٹیا

بیٹی جس کی یہ تصغیر ہے، بچی، بیٹی، دخترک، لڑکی، کنیا

bit کے لیے اردو الفاظ

bit

bɪt

bit کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی

  • پارہ
  • قطعہ
  • چھوٹا ٹکڑا
  • حصہ
  • جزو
  • قتلہ
  • کرچ
  • ڈلی
  • پھانک
  • نوالہ
  • پارچہ
  • لقمہ
  • (بول چال) تھوڑا سا وزن یا تھوڑی مقدار
  • مختصر وقت
  • ذرا سا، جیسے تین پینی کا معمولی سکہ
  • خفیف
  • ذرا
  • کچھ
  • تھوڑا
  • اسپین اور میکسیکو میں 12-1/2 سینٹ کا چاندی کا سکہ جو پہلے امریکہ کے بعض علاقوں میں چلتا تھا
  • (عوامی) 12-1/2 سینٹ کا حاصل ضرب جیسے ’’ دو بِٹ‘‘ یعنی 25 سینٹ
  • تھیٹر کے کھیل میں چھوٹا سا معمولی کردار
  • کسی قدر
  • ذرا سی، جیسے ہلکی سی زحمت
  • (عوامی) قید کی مدت
  • کسی آواز کا کاٹنے، چھیدنے یا گھسنے والا حصہ
  • انی
  • برما
  • برمے کا اگلا حصہ
  • تالے میں داخل ہونے والی کنجی کا حصہ
  • لگام کا دھاتی دہانہ یا کچلی
  • چنانچہ ہر وہ چیز جو روکے یا باگ کھینچے
  • کلہاڑی یا رندے کی تیز دھار
  • (کمپیوٹر) بِٹ
  • نظام ثنائی کا ایک عدد جو صفر اور ایک کے مرکب سے تمام اعداد بناتا ہے
  • کمپیوٹر کی زبان میں اطلاعات کی اکائی جس میں صرف دو عدد (صفر اور ایک) ہوتے ہیں
  • کچلی ڈالنا، جیسے گھوڑے کے منھ میں
  • اندر ڈالنا، جیسے چابی

bit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया

  • पारा
  • क़ित'अ
  • छोटा टुकड़ा
  • हिस्सा
  • जुज़्व
  • क़तला
  • किरिच
  • डली
  • फाँक
  • निवाला
  • पार्चा
  • लुक़्मा
  • (बोल चाल) थोड़ा सा वज़्न या थोड़ी मिक़्दार
  • मुख़्तसर वक़्त
  • ज़रा सा, जैसे तीन पेनी का मा'मूली सिक्का
  • ख़फ़ीफ़
  • ज़रा
  • कुछ
  • थोड़ा
  • स्पेन और मैक्सिको में 12-1/2 सैंट का चाँदी का सिक्का जो पहले अमेरिका के बा'ज़ 'इलाक़ों में चलता था
  • ('अवामी) 12-1/2 सेंट का हासिल-ए-ज़र्ब जैसे '' दो बिट'' यानी 25 सेंट
  • थियटर के खेल में छोटा सा मा'मूली किरदार
  • किसी क़द्र
  • ज़रा सी, जैसे हल्की सी ज़हमत
  • ('अवामी) क़ैद की मुद्दत
  • किसी आवाज़ का काटने, छेदने या घिसने वाला हिस्सा
  • अन्नी
  • बर्मा
  • बर्मे का अगला हिस्सा
  • ताले में दाख़िल होने वाली कुंजी का हिस्सा
  • लगाम का धाती दहाना या कुचली
  • चुनांचे हर वो चीज़ जो रोके या बाग खींचे
  • कुल्हाड़ी या रंदे की तेज़ धार
  • (कम्पयूटर) बिट
  • निज़ाम-ए-सुनाई का एक 'अदद जो सिफ़र और एक के मुरक्कब से तमाम आ'दाद बनाता है
  • कम्पयूटर की ज़बान में इत्तिला'आत की इकाई जिस में सिर्फ़ दो 'अदद (सिफ़र और एक) होते हैं
  • कुचली डालना, जैसे घोड़े के मुँह में
  • अंदर डालना, जैसे चाबी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bit)

نام

ای-میل

تبصرہ

bit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone