تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"beam" کے متعقلہ نتائج

beam

کڑی

beamy

(جہاز کے لیے ) چوڑا ۔.

بام

کوٹھا، چھت، مکان کی اوپری منزل، بالا خانہ

baam

bam

شَرارَت

beamer

کریکٹ: بول چال: وہ گیند جو بلّے باز کے سر پرپھینکی جائے ۔.

beaminess

روشنی

beaming

لٹھا

beamily

خُوشی خُوشی

I-beam

hophorn beam

بھام

روشنی ، چمک ، نور ، تجلی ، جلوہ تاب ، درخشانی ؛ سورج ، آفتاب .

بِیْم

خوف، اندیشہ، ڈر

باما

عورت، حسین عورت

بامی

بام مچھلی

beam کے لیے اردو الفاظ

beam

biːm

beam کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • بَلّی
  • شہتیر
  • لکڑی یا لوہے کا سیدھا لمبا ٹکڑا، جسے سہارا دینے یا مضبوطی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، خصوصاً افقی شہتیر
  • (انجینئرنگ) لٹھا
  • بیرم جو انجن کے دھرے کو فشارے (پسٹن) سے جوڑتا ہے
  • بے لچک تعمیر جسے کناروں پر سہارا دیا جاتا ہے اور وہاں دباؤ اس کی لمبائی کے عمود میں پڑتا ہے
  • ترازو کی ڈنڈی جو دونوں پلڑوں کو ہم وزن رکھتی ہے
  • کرگھے کا تُر
  • (جہاز رانی) جہاز کا عرض
  • لنگر کا دستہ
  • روشنی کی کرن
  • شعاع
  • متوازی شعاعوں کا جھرمٹ (لا شعاعیں) یا برقیہ ذرات
  • مائیکروفون کی عمدہ کارکردگی کے لیے موثر زاویہ
  • (طیرانیات) شعاعی وائرلیس (لاسلکی)
  • یک سمتی لاسلکی
  • شعاعی ترسیل
  • پائلٹ کی رہنمائی کے لیے ریڈیائی اشارہ
  • ہرن کے سینگوں کا ابتدائی پھیلاؤ
  • جھمک
  • شعاعوں یا کرنوں کی شکل میں روشنی یا روشنی کا ریڈیائی سگنل خارج کرنا
  • روشنی کی شعاعوں ؍ ریڈیائی سگنل ؍ روشنی کا نکلنا
  • جگمگانا
  • چمکنا
  • کھل کر ہنسنا

beam के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • बल्ली
  • शहतीर
  • लक्कड़ी या लोहे का सीधा लंबा टुकड़ा, जिसे सहारा देने या मज़बूती के लिए इस्ते'माल किया जाता है, ख़ुसूसन उफु़क़ी शहतीर
  • (इंजीनियरिंग) लट्ठा
  • बैरम जो इंजन के धुरे को फ़िशारे (पिस्टन) से जोड़ता है
  • बे लचक ता'मीर जिसे किनारों पर सहारा दिया जाता है और वहाँ दबाव उस की लंबाई के 'उमूद में पड़ता है
  • तराज़ू की डंडी जो दोनों पलड़ों को हम वज़्न रखती है
  • कर्घे का तुर
  • (जहाज़रानी) जहाज़ का 'अर्ज़
  • लंगर का दस्ता
  • राैशनी की किरन
  • शु'आ'
  • मुतवाज़ी शु'आ'ओं का झुरमुट (ला-शु'आएं) या बर्क़िया ज़र्रात
  • माईक्रोफ़ोन की 'उम्दा कारकर्दगी के लिए मूअस्सिर ज़ाविया
  • (तैरानियात) शु'आ'ई वायरलैस (ला-सिलकी)
  • यक सम्ती ला-सिलकी
  • शु'आ'ई-तरसील
  • पायलट की रहनुमाई के लिए रेडियाई इशारा
  • हिरन के सींगों का इब्तिदाई फैलाव
  • झमक
  • शु'आ'ओं या किरनों की शक्ल में राैशनी या राैशनी का रेडियाई सिगनल ख़ारिज करना
  • राैशनी की शु'आ'ओं / रेडियाई सिगनल / राैशनी का निकलना
  • जगमगाना
  • चमकना
  • खुल कर हँसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (beam)

نام

ای-میل

تبصرہ

beam

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone