تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bazaar" کے متعقلہ نتائج
bazaar کے لیے اردو الفاظ
bazaar کے اردو معانی
اسم
- کسی رفاہی کام کے لیے رقم جمع کرنے کے واسطے لگایا جانے والا میلہ
- نفیس سامان کی بڑی دکان
- (اردو) بازار
- منڈی
- مشرقی ممالک میں گلیوں میں مال فروخت کرنے کی چھوٹی چھوٹی دکانیں یا اسٹال جب کہ مغربی شہروں میں یہ دکانیں کھلی جگہ ایک دوسرے سے ملحق ہوتی ہیں
- متفرق اشیا کی فروخت جو کسی خیراتی یا فلاحی مقصد کے لیے ہو
- میلہ
- خیراتی میلہ یا مینا بازار
- ڈیپارٹمنٹل اسٹور
bazaar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किसी रिफ़ाही काम के लिए रक़म जमा' करने के वास्ते लगाया जाने वाला मेला
- नफ़ीस सामान की बड़ी दुकान
- (उर्दू) बाज़ार
- मंडी
- मशरिक़ी ममालिक में गलियों में माल फ़रोख़्त करने की छोटी छोटी दुकानें या स्टाल जब कि मग़रिबी शहरों में ये दुकानें खुली जगह एक दूसरे से मुल्हिक़ होती हैं
- मुतफ़र्रिक़ अश्या की फ़रोख़्त जो किसी ख़ैराती या फ़लाही मक़्सद के लिए हो
- मेला
- ख़ैराती मेला या मीना बाज़ार
- डिपार्टमेंटल-स्टोर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بازارْیَت
بازاری پن، بازاری ہونے کی کیفیت (بیشتر بازاری کے معنی نمبر۳، ۴، کی کیفیت کے اظہار میں مستعمل)
بیجار
जो किसी बात से बहुत तंग आ गया हो। जिसका चित्त किसी बात से बहुत दुःखी हो चुका हो। जैसे-आप तो जिंदगी से बेज़ार हुए जाते हैं।
bezoar
سنگدانہ جو بعض جانوروں کے پیٹ میں پیدا ہو جاتا ہے اور ایک زمانے میں بعض بیماریوں کا توڑ سمجھا جاتا تھا [ع: بازھر، ف: پاد زہر].
بے عُذْر
جسے کسی کام کے کرنے میں کوئی اعتراض نہ ہو، وہ شخص جسے کہنے سے فوراً کر دے، بلا حیل و حجت، بغیر ہچر مچر کے، خوشی سے
بازار توڑْنا
خرید و فروخت کے تسلسل میں فرق ڈالنا ، کاروبار کے بیچ میں وقفہ دینا کبھی دکان کھولنا کبھی دکان نہ کھولنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bazaar)
bazaar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔