تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bazaar" کے متعقلہ نتائج

بَزار

بازار کی تخفیف

بَذار

‘बज्र' का बहुः, अनाजों के बीज ।।

bazaar

کسی رفاہی کام کے لیے رقم جمع کرنے کے واسطے لگایا جانے والا میلہ

بازار

خرید و فروخت کی جگہ، جہاں مستقل یا عارضی دکانیں ہوں، منڈی

بَجَّر

بَجَر

بَجَر

جوگیوں اور سادھووں کا لنْگوٹ جس میں کپڑے کی بجاے تانْبے کا پتر اور ڈوریوں کی جگہ زنجیر لگی ہوتی ہے

بیزار

متنفر، اکتایا ہوا، خفا، ناخوش

بیجار

जो किसी बात से बहुत तंग आ गया हो। जिसका चित्त किसी बात से बहुत दुःखी हो चुका हो। जैसे-आप तो जिंदगी से बेज़ार हुए जाते हैं।

بِجار

سانڈ، موٹا تازہ تندرست بیل جو افزائش نسل کے لیے گلے میں آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے

بے زر

غریب، مفلس، کنگال، محتاج، بے سہارا

بَزِیر

نیچے، تحت

بَزَرْیا

چھوٹا بازار

بازار کَرنا

بازار کو خرید و فروخت کے لیے جانا .

بازار ہونا

کسی خاص جگہ کا ہر خاص و عام کی گزرگاہ بن جانا، بے روک و ٹوک لوگوں کی آمد و رفت ہونے لگنا

bazaar کے لیے اردو الفاظ

bazaar

bəˈzɑːr

bazaar کے اردو معانی

اسم

  • کسی رفاہی کام کے لیے رقم جمع کرنے کے واسطے لگایا جانے والا میلہ
  • نفیس سامان کی بڑی دکان
  • (اردو) بازار
  • منڈی
  • مشرقی ممالک میں گلیوں میں مال فروخت کرنے کی چھوٹی چھوٹی دکانیں یا اسٹال جب کہ مغربی شہروں میں یہ دکانیں کھلی جگہ ایک دوسرے سے ملحق ہوتی ہیں
  • متفرق اشیا کی فروخت جو کسی خیراتی یا فلاحی مقصد کے لیے ہو
  • میلہ
  • خیراتی میلہ یا مینا بازار
  • ڈیپارٹمنٹل اسٹور

bazaar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किसी रिफ़ाही काम के लिए रक़म जमा' करने के वास्ते लगाया जाने वाला मेला
  • नफ़ीस सामान की बड़ी दुकान
  • (उर्दू) बाज़ार
  • मंडी
  • मशरिक़ी ममालिक में गलियों में माल फ़रोख़्त करने की छोटी छोटी दुकानें या स्टाल जब कि मग़रिबी शहरों में ये दुकानें खुली जगह एक दूसरे से मुल्हिक़ होती हैं
  • मुतफ़र्रिक़ अश्या की फ़रोख़्त जो किसी ख़ैराती या फ़लाही मक़्सद के लिए हो
  • मेला
  • ख़ैराती मेला या मीना बाज़ार
  • डिपार्टमेंटल-स्टोर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bazaar)

نام

ای-میل

تبصرہ

bazaar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone