تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بازار کَرنا

بازار کو خرید و فروخت کے لیے جانا .

ناک کَٹی بازار میں میرے گَھر خَبَر نَہ کَرنا

مشہور بات کو چھپانا ، اپنی رسوائی اور بدنامی پر پردہ ڈالنے کی بے سود کوشش کرنا

بازار سَرْد کَرْنا

رونق مقبولیت یا چہل پہل کو ختم کر دینا، کسی کا زور و شور گھٹا دینا

بازار گَرْم کَرْنا

رونق، مقبولیت یا شہرت دینا، کسی بات کا زور شور یا غلبہ بڑھانا

بازار پِھیکا کَرْنا

رونق یا مقبولیت کو ختم کردینا

بَہار کَرنا

لطف دکھانا ، بہادر کھانا.

باہَر کَرنا

گھر سے یا کسی جگہ یا جماعت وغیرہ سے نکالنا ، خارج کردینا .

بَہار کَرنا

مزے اڑانا، لطف لینا، عیش کرنا

ذات باہَر کَرنا

excommunicate

نِکال باہَر کَرنا

موقوف کردینا ، برطرف کردینا ۔

بَرادَری باہَر کَرنا

برادری کے کسی فرد سے پوری برادری کا قطع تعلق کر لینا یا اس پر حقہ پانی بند کر دینا.

باہَر سے باہَر کَرنا

exclude, strike out, turn out, dismiss, oust, eject

ذات سے باہَر کَرنا

قوم یا برادری سے خارج کردینا، حقہ پانی بند کردینا

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

بازار گِرْنا

بھاو کم ہونا، نرخ گھٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بازار کَرنا کے معانیدیکھیے

بازار کَرنا

baazaar karnaa•बाज़ार करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بازار کَرنا کے اردو معانی

  • بازار کو خرید و فروخت کے لیے جانا .

Urdu meaning of baazaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baazaar ko Khariid-o-faroKhat ke li.e jaana

English meaning of baazaar karnaa

  • to market, to go to market

बाज़ार करना के हिंदी अर्थ

  • ख़रीदने और बेचने के लिए बाज़ार जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone