تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aikido" کے متعقلہ نتائج
aikido کے لیے اردو الفاظ
aikido کے اردو معانی
اسم
- اکیڈو
- (کشتی میں) ذاتی مدافعت کا جاپانی طریقہ جس میں گرفت، پیچ اور پٹخنے کے دباؤ آزمانے کے لیے حریف کے زور حرکت سے فائدہ اٹھایا جاتا ہے
aikido के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अकीडो
- (कुश्ती में) ज़ाती मुदाफ़'अत का जापानी तरीक़ा जिस में गिरिफ़्त, पेच और पटख़ने के दबाव आज़माने के लिए हरीफ़ के ज़ोर हरकत से फ़ाइदा उठाया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
aikido
جسمانی بچاؤ کا ایک مخصوص جاپانی طریقہ جس میں حریف کی حرکات کو اس کے خلاف بغیر ایذا پہنچائے الٹ دیا جاتا ہے۔.
اُکْڑو
تلوں پر بیٹھنے کا وہ انداز جس میں زانو پیٹ سے گھٹنے سینے سے اور ایڑیاں پنڈلیاں رانوں سے ملی رہیں
اَنکْڑی
(چونا سازی) ایک قسم کا مٹیار کنکر، جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے اور جو پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے (اس کو بھثی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے جو پرسرو کہلاتی ہے)، انگنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aikido)
aikido
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔