تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"adeem" کے متعقلہ نتائج
adeem کے لیے اردو الفاظ
adeem کے اردو معانی
فعل
- وصیت کا خارج کرنا
adeem के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- वसीयत का ख़ारिज करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آدَم
پہلا انسان اور نبی جس سے انسان کی نسل شروع ہوئی، ابوالبشر، باوا آدم، حضرت آدم علیہ السلام جو پہلے انسان تھے
اَدِیْمِ یَمَن
یمن کا خوشبودار ، رنگین اور دھاری دار چمڑا (کہا جاتا ہے کہ جب سہیل ستارہ یمن میں نمودار ہوتا ہے تو اس کے پر تو سے چمڑے میں رنگین دھاریاں اور خوشبو پیدا ہوجاتی ہے).
عَدِیمَۃُ الذَّنَب
(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے دُم نہیں ہوتی (جیسے مینڈک جن کی دُم ٹانگوں کے بڑھتے بڑھتے غائب ہوجاتی ہے)
عَدِیمَۃُ الْفِلْقَہ
(نباتات) پودوں کی وہ قسم جن میں پھول اور دال نہیں ہوتی (مثلاً لچن ، دریائی گھاس وغیرہ) .
عَدِیمَۃُ الْاَسْنان
(حیوانیات) وہ جانور جن کے دان٘ت نہیں ہوتے ، پوپلے جانور جو اپنی لمبی نوکدار اور لیسدار زبان کو منہ سے باہر نکال کر کیڑے مکوڑوں کا شکار کرکے کھاتے ہیں (مورچہ خور وغیرہ).
عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ
(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (adeem)
adeem
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔