تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Adam" کے متعقلہ نتائج
Adam کے لیے اردو الفاظ
Adam کے اردو معانی
اسم
- آدم
- بشر اول
- انسان اول کا نام
- (مجازاً) طبع انسانی میں موجود پیدائشی خطا کاری
- بشریت
Adam के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आदम
- बशर-ए-अव्वल
- इंसान अव्वल का नाम
- (मजाज़न) तब'-ए-इंसानी में मौजूद पैदाइशी ख़ताकारी
- बशरिय्यत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آدَم
پہلا انسان اور نبی جس سے انسان کی نسل شروع ہوئی، ابوالبشر، باوا آدم، حضرت آدم علیہ السلام جو پہلے انسان تھے
آدَمْ ذات
آدم زاد جو زیادہ مستعمل ہے، انسان، ابن آدم، اولاد آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، بنی نوع انسان
عَدَم ہونا
نیست و نابود ہونا ، معدوم ہونا ، مٹ جانا ، مر جانا ، فنا ہونا ، ختم ہو جانا ، باقی نہ رہنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (Adam)
Adam
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔