تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cycle" کے متعقلہ نتائج
cycle کے لیے اردو الفاظ
cycle کے اردو معانی
اسم
- آسمان میں (سیارے کا) مدار
- سنین کا دور یا وقت کا دہرایا جانے والا عرصہ، خصوصاً جس میں بعض واقعات یا قدرتی مظاہر اپنے آپ کو سابقہ ترتیب اور وقفہ سے دہرائیں
- اس لیے، سالوں کا کوئی بھی لمبا عرصہ
- ایک یگ
- واقعات کا کوئی بھی دور
- ایک تسلسل جو خود کو دہرائے
- کوئی بھی کامل سلسلۂ عمل، خصوصاً دروں احتراقی انجن کے اسطوانے میں متحرک رقیق (پٹرول، پانی) کی تبدیلیوں کا کامل سلسلہ
- متبادل برقی رو کی کایا پلٹ کا کامل یا دہرا تبادل
- دوره
- گردش
- چکر
- قرن
- ایام
- زمان تکمیل
- عرصهٔ تکمیل
- کسی دیو مالائی یا رزمیہ موضوع پر نظم و نثر کا بیانیہ سلسلہ
- بائیسکل
- ٹرائی سکل وغیرہ
- سائیکل سے سفر
- دور
- فلک
- دوریہ
- حلقہ
فعل لازم
- گھومنا، چرخ کھانا، چکر کھانا
- دائرے میں حرکت کرنا
- گول گردش میں ہونا
- بائیسکل یا ٹرائی سکل پر چلنا
- سائیکل پر محو سفر ہونا
اسم
- (کمپیوٹر) دوریہ
- چکر
- کم سے کم عرصہ جس میں کمپیوٹر اپنا کام پورا کر سکے
- کاموں کا ایک سلسلہ جسے کمپیوٹر واحد عمل کے طور پر دہرائے
- حلقہ
cycle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आसमान में (सय्यारे का) मदार
- सुनेन का दौर या वक़्त का दुहराया जाने वाला अर्सा, ख़ुसूसन जिस में बाअज़ वाक़ियात या क़ुदरती मज़ाहिर अपने आप को साबिक़ा तर्तीब और वक़फ़ा से दुहराईं
- इस लिए, सालों का कोई भी लंबा अर्सा
- एक युग
- वाक़ियात का कोई भी दूर
- एक तसलसुल जो ख़ुद को दुहराए
- कोई भी कामिल सिलसिला-ए-अमल, ख़ुसूसन दरों एहतिराक़ी इंजन के इस्तिवाने में मुतहर्रिक रक़ीक़ (पैट्रोल, पानी) की तबदीलीयों का कामिल सिलसिला
- मुतबादिल बर्क़ी रो की काया पलट का कामिल या दुहरा तबादुल
- दौरे
- गर्दिश
- चक्कर
- किरण
- अय्याम
- ज़मान तकमील
- अरसे-ए-तकमील
- किसी देवमालाई या रज़मीया मौज़ू पर नज़म-ओ-नस्र का ब्यानिया सिलसिला
- बाईसकल
- ट्राई सकल वग़ैरा
- साईकल से सफ़र
- दूर
- फ़लक
- दोरीह
- हलक़ा
अकर्मक क्रिया
- घूमना, चर्ख़ खाना, चक्कर खाना
- दायरे में हरकत करना
- गोल गर्दिश में होना
- बाईसकल या ट्राई सकल पर चलना
- साईकल पर महव सफ़र होना
संज्ञा
- (कम्पयूटर) दोरीह
- चक्कर
- कम से कम अर्सा जिस में कम्पयूटर अपना काम पूरा कर सके
- कामों का एक सिलसिला जिसे कम्पयूटर वाहिद अमल के तौर पर दुहराए
- हलक़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cyclamen
جنس Cyclamen (بخور مریم) میں سے کوئی پودا جس کی نسل یورپ سے چلی، اس میں گلابی، سرخ یا سفید پھول لگتے ہیں جن کی پتیّاں بڑی ہوتی ہیں اور اکثر گملوں میں اُ گایا جاتا ہے، پہاڑی کنول۔.
cyclamate
سلفامک ترشے کے مختلف نمکوں یا ایسٹروں میں سے کوئی جو اب سے پہلے مصنوعی شکر کے طور پر استعمال ہوتے تھے۔.
cyclic
(الف) بار بار رونما ہونے والا ، دوری، دولابی، دورانی (ب) تاریخی تواتر، سنین کے اعادہ سے متعلق۔.
metonic cycle
۱۹ سال (یا ۲۳۵ قمری مہینوں) کی مدّت جس کے اندر سورج اور زمین کے حوالے سے چاند کے مقام کی تمام تبدیلیاں آجاتی ہیں، میٹونی چکّر [۵ ویں صدی ق م کے اثنیائی ستارہ شناس میٹون کے نام پر].
nitrogen cycle
ماحولیات: مختلف عملوں کا سلسلہ جن کے ذریعے نائٹروجن فضا میں سے اخذ کی جا تی ہے اور پھر حیاتیاتی نظام کے ذریعے فضا میں لوٹائی جاتی ہے، بشمول نائٹروجن کی تثبیت (جمائو) اور تحلیل۔.
میگا سائِیکل
(برقیات) برقی مقنائی لہروں کے تعداد کو ناپنے کی اکائی جو دس لاکھ چکر فی سیکنڈ کے برابر ہوتی ہے نیز بڑا چکر ، دس لاکھ چکر ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cycle)
cycle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔