تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موٹر" کے متعقلہ نتائج

موٹَر سَیکَل

دو پہیوں والی گاڑی جو درون احتراقی انجن سے چلتی ہے جس پر ایک یا دو افراد کی نشست ہوتی ہے ، موٹر بائیسکل

موٹَر بائِیک

رک : موٹر بائیسکل

موٹَر خانَہ

گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ، گیراج

موٹَر گَیرِج

وہ جگہ جہاں موٹر کار کھڑی کی جاتی ہو ، موٹر خانہ

موٹَر گَیراج

وہ جگہ جہاں موٹر کار کھڑی کی جاتی ہو ، موٹر خانہ

موٹَر بان

گاڑی چلانے والا ، ڈرائیور

موٹَر ڈرائِیوَری

ڈرائیور کا کام ، موٹر چلانا

موٹَر سازی

موٹر کے مختلف ُپرزوں کو قاعدے کے ساتھ مرتب کر کے موٹر کی شکل دینا ، موٹر بنانا ، تیار کرنا

موٹَر کَرنا

موٹر گاڑی کرایہ پر لینا

موٹَر گاڑی

رک : موٹرکار

موٹَر کَشتی

ڈیزل ، پٹرول وغیرہ سے چلائی جانے والی کشتی ، موٹر بوٹ

موٹَر نَشِین

گاڑی میں بیٹھنے والا ، گاڑی رکھنے والا شخص ، گاڑی کی ملکیت کا حامل ؛ مراد : امیر شخص ، صاحب ِحیثیت

موٹْرا

(زربافی و کندلا کشی) کندلے کا اتنا موٹا تار جو مڑنے اور بل کھانے لگے یعنی اتنا پتلا ہو کہ اس میں لوچ آجائے

بَرْقی موٹَر

وہ مشین جس کا بجلی کے خزانے سے ملا ہوا تاردوسری مشین سے مقرر طریقے پروصل کردینے کے بعد دوسری مشین چلنے لگتی ہے.

پانی کی موٹر

water pump

بِجْلی کی موٹَر

Electric motor

اردو، انگلش اور ہندی میں موٹر کے معانیدیکھیے

موٹر

motorमोटर

اصل: انگریزی

موضوعات: سواری

  • Roman
  • Urdu

موٹر کے اردو معانی

اسم

  • بجلی یا ڈیزل سے حرکت میں آنے والا خاص قسم کا انجن جس سے پٹے کے ذریعے مشینیں چلائی جاتی ہیں ، کسی مشین کا انجن
  • انجن سے چلنے والی گاڑی، ایک چار پہیوں کی تیز رفتار سواری کا نام، کار

شعر

English meaning of motor

Noun

  • Motor

मोटर के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • मोटर, मशीन, यंत्र, साइकिल, मोटर, इंजन, मशीनी औज़ार, एक प्रकार का यंत्र जो विद्युत, खनिज तेल, कोयले आदि से चलता और दूसरे यंत्रों को संचालित करता है
  • बिजली, भाप आदि से चलनेवाला वह यंत्र जो मुख्यतः दूसरे बडे बड़े यंत्रों को चलाने का काम करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موٹَر سَیکَل

دو پہیوں والی گاڑی جو درون احتراقی انجن سے چلتی ہے جس پر ایک یا دو افراد کی نشست ہوتی ہے ، موٹر بائیسکل

موٹَر بائِیک

رک : موٹر بائیسکل

موٹَر خانَہ

گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ، گیراج

موٹَر گَیرِج

وہ جگہ جہاں موٹر کار کھڑی کی جاتی ہو ، موٹر خانہ

موٹَر گَیراج

وہ جگہ جہاں موٹر کار کھڑی کی جاتی ہو ، موٹر خانہ

موٹَر بان

گاڑی چلانے والا ، ڈرائیور

موٹَر ڈرائِیوَری

ڈرائیور کا کام ، موٹر چلانا

موٹَر سازی

موٹر کے مختلف ُپرزوں کو قاعدے کے ساتھ مرتب کر کے موٹر کی شکل دینا ، موٹر بنانا ، تیار کرنا

موٹَر کَرنا

موٹر گاڑی کرایہ پر لینا

موٹَر گاڑی

رک : موٹرکار

موٹَر کَشتی

ڈیزل ، پٹرول وغیرہ سے چلائی جانے والی کشتی ، موٹر بوٹ

موٹَر نَشِین

گاڑی میں بیٹھنے والا ، گاڑی رکھنے والا شخص ، گاڑی کی ملکیت کا حامل ؛ مراد : امیر شخص ، صاحب ِحیثیت

موٹْرا

(زربافی و کندلا کشی) کندلے کا اتنا موٹا تار جو مڑنے اور بل کھانے لگے یعنی اتنا پتلا ہو کہ اس میں لوچ آجائے

بَرْقی موٹَر

وہ مشین جس کا بجلی کے خزانے سے ملا ہوا تاردوسری مشین سے مقرر طریقے پروصل کردینے کے بعد دوسری مشین چلنے لگتی ہے.

پانی کی موٹر

water pump

بِجْلی کی موٹَر

Electric motor

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موٹر)

نام

ای-میل

تبصرہ

موٹر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone