زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’تیراکی‘‘ سے متعلق الفاظ

’’تیراکی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

پَھان٘د

حلقہ ، پھندا ، جال ؛ ایک لمبی چھڑی جسمیں ایک گھوما ہوا پھندا یا حلقہ لگا ہوتا ہے ؛ مجازاً پریشانی ، الجھن ، دقت ، دشواری.

جَلبانک

تیراکی، تیرنے میں دشمن سے بچنا اور اسی پر پلٹ کر وار کرنا یا قابو پانے کے لیے داؤ لگانا اور ترکیبیں کرنا

چادَر پَڑنا

۱. پوشیدہ ہونا .

مَلاّحی

۔مونث ۱۔ ملاح کی اجرت۔ملاح کاپیشہ اور کام ۲۔صفت۔ مبہم گالی۔ جس میں نام نہ لیا جائے۔

مَلاّحی ہاتھ

تیرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں لمبے لمبے ہاتھ مارکردریا کا راستہ جلد طے کیا جاتا ہے

کُنڈ

(آب پاشی) کن٘ویں کی تہہ کی چٹان میں بنایا ہوا ایسا بڑا سوراخ جس میں چٹان کے نیچے کا پانی اُبل کر اوپر آئے ، کنٹر ، کنڈوارا، کومل

کَھری

عمدہ ، صاف ستھری.

کَھڑی

(پیراکی) ایک تیرائی جس میں سیدھے کھڑے ہوکر صاف پان٘و مار کر کھڑ رہتے ہیں اس طرح کہ جسم کا بالائی حصہ پانی سے باہر رہے.

کَھڑی پَیرائی

(پیراکی) گہرے پانی میں کھڑے تیرنا، یعنی ایسا اندازِ تیراکی، جس میں پیروں سے زیادہ کام لیا جائے

کَھڑی لَگانا

(پیراکی) پانی میں کھڑا ہو جانا، پیرنے کا ایک انداز اختیار کرنا، جس میں صرف پاؤں حرکت کرتے ہیں اور اوپر کا جسم پانی سے باہر ہے

ہاتھ

(تیراکی) تیرنے میں ہاتھ مارنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone