تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلاّحی" کے متعقلہ نتائج

مَلاّحی

بے سروپا یا فرضی باتیں، مبہم گالی، جس میں نام نہ لیا جائے، گالی گلوچ، مبتذل تر گالی، آوازہ، پھبتی ، لعنت ملامت

مَلاّحی ہاتھ

تیرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں لمبے لمبے ہاتھ مارکردریا کا راستہ جلد طے کیا جاتا ہے

مَلاّحی اَدَب

عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے

مَلاّحی کاٹنا

پیرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا ۔

مَلاّحی سُنانا

آوازے کسنا، بغیر نام لیے بُرا کہنا یا گالی دینا

مَلاّحی گالی دینا

بغیر نام لیے کسی کو گالی دینا

مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس

دُہرا نقصان اٹھایا .

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے

ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلاّحی کے معانیدیکھیے

مَلاّحی

mallaahiiमल्लाही

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: ملاحی تیراکی کشتی بانی کشتی بانی

اشتقاق: مَلَحَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَلاّحی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے سروپا یا فرضی باتیں، مبہم گالی، جس میں نام نہ لیا جائے، گالی گلوچ، مبتذل تر گالی، آوازہ، پھبتی ، لعنت ملامت
  • ملاح کاپیشہ اور کام، کشتی چلانے کا کام، جہازرانی، ملاح کا کام یا پیشہ
  • ناؤ یا کشتی کا کرایہ، پار اُترائی کی مزدوری، ملاح کی اجرت

شعر

Urdu meaning of mallaahii

  • Roman
  • Urdu

  • besar-o-pa ya farzii baaten, mubham gaalii, jis me.n naam na liyaa jaaye, gaalii gloch, mubatzal tar gaalii, aavaaza, phabtii, laanat malaamat
  • mallaah ka peshaa aur kaam, kushtii chalaane ka kaam, jahaazraanii, mallaah ka kaam ya peshaa
  • naav ya kshati ka kiraaya, paar utraa.ii kii mazduurii, mallaah kii ujrat

English meaning of mallaahii

Noun, Feminine

  • Boatmen's abuse, abusing (a person) without naming (him)
  • business or profession of boatman, seamanship, navigation
  • boat-fare, fare paid for crossing a river

मल्लाही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बे-सरपैर की बात, फुजूल बात, बेकार बात, गाली गलौज, फ़र्ज़ी बातें, फब्ती, अभिशाप
  • मल्लाह-सम्बन्धी, नाव चलाने का काम, जहाज़रानी, मल्लाह का काम या पेशा, मल्लाह का पद, मल्लाह की मज़दूरी, नाव का भाड़ा, तैरने की एक विधा
  • नाव या कश्ती का किराया, पार उतराई की मज़दूरी,

مَلاّحی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلاّحی

بے سروپا یا فرضی باتیں، مبہم گالی، جس میں نام نہ لیا جائے، گالی گلوچ، مبتذل تر گالی، آوازہ، پھبتی ، لعنت ملامت

مَلاّحی ہاتھ

تیرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں لمبے لمبے ہاتھ مارکردریا کا راستہ جلد طے کیا جاتا ہے

مَلاّحی اَدَب

عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے

مَلاّحی کاٹنا

پیرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا ۔

مَلاّحی سُنانا

آوازے کسنا، بغیر نام لیے بُرا کہنا یا گالی دینا

مَلاّحی گالی دینا

بغیر نام لیے کسی کو گالی دینا

مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس

دُہرا نقصان اٹھایا .

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے

ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلاّحی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلاّحی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone