تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلبانک" کے متعقلہ نتائج

جَلبانک

تیراکی، تیرنے میں دشمن سے بچنا اور اسی پر پلٹ کر وار کرنا یا قابو پانے کے لیے داؤ لگانا اور ترکیبیں کرنا

جُلْبان

توشہ دان، چمڑے کا تھیلا

جَلانا

آگ لگانا، سوختہ کرنا

جھانک

جھان٘کنا سے مشتق، جھان٘کنے کا فعل، تراکیب میں مستعمل

ہِیا جَلانا

رک : دل جلانا ؛ سخت رنج برداشت کرنا ، دُکھ اٹھانا .

جُنْباں

جنبش دینے والا، جنبش کرنے والا، جیسے سِلسلہ جنباں

جِلانا

مردے کو زندہ کرنا، جان ڈالنا، زندگی دینا

جُن٘بانی

جن٘باں کا اسم کیفیت، حرکت، جن٘بش

جُلاہِنی

جلایا (رک) کی تا نیث

جَلبُھو

ابر،بادل، ایک آبی پودا، لاط:Commelina Salicifolia or Bengalensis Salicifolia

جَلْبَلانا

طیش میں آجانا ، بری طرح ناراض ہوجانا ، برہم ہونا ۔

جُرْبانَہ

رک : جرمانہ.

جَبّانَہ

جنْگل ، صحرا.

جَلْوانا

جلنا کا تعدیہ، جلانے کا کام کسی اور سے کروانا

جَلْوانَہ

وہ دام جو (دورشاہی میں) انعام یافتہ گھوڑے کو بیچ کر وصول کیے جاتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلبانک کے معانیدیکھیے

جَلبانک

jal-baa.nk•जल-बांक

وزن : 21

موضوعات: تیراکی

  • Roman
  • Urdu

جَلبانک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیراکی، تیرنے میں دشمن سے بچنا اور اسی پر پلٹ کر وار کرنا یا قابو پانے کے لیے داؤ لگانا اور ترکیبیں کرنا

Urdu meaning of jal-baa.nk

  • Roman
  • Urdu

  • tairaakii, tairne me.n dushman se bachnaa aur isii par palaT kar vaar karnaa ya qaabuu paane ke li.e daa.o lagaanaa aur tarkiibe.n karnaa

English meaning of jal-baa.nk

Noun, Feminine

  • dagger-play in water

जल-बांक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तैराकी, तैरने में दुश्मन से बचना और उसी पर पलट कर वार करना या क़ाबू पाने के लिए दाँव लगाना और तरकीबें करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلبانک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلبانک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone