زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’‘‘ سے متعلق الفاظ

’’‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اِبّی

(کھیل) گلی پر ڈنڈے کی پہلی ضرب ، پہلا اَنّس ؛ استعارۃً.

تیرا

ضمیر مخاطب۔ کلمۂ خطاب، جو ادنیٰ کی طرف کیا جاتا ہے یا خدائے برتر کی طرف، نظم میں ’تیرا‘ کی جگہ ’ترا‘ اور ’تیری‘ کی جگہ ’تِری‘ جائز ہے

چالِیک

(کھیل) گلی ڈنڈا

دُوِّلا

برجلے کے کھیل میں وہ شخص جس کا ککھا چیر سے ہٹ کر گرے، تغیر و تبدیل، گولیاں کھیلنے والوں میں وہ شخص جس کی گولی میر سے ہٹ کر جائے، کمی بیشی

شِیدَن

شیدی لونڈی، جبشن لونڈی، حبشی غلام اور شیدن لونڈیاں نہایت فرمان٘بردار اور وفادار ہوتی ہیں.

کھو کھو

(کھیل) بچے، بچیوں کا ایک کھیل جو دو ٹولیاں بنا کر کھیلا جاتا ہے، ہر ٹولی میں کم از کم پانچ کھلاڑی ہوتے ہیں، چار کھلاڑی زمین پر پانچ یا دس فٹ کے فاصلے سے ایک ہی لائن میں آمنے سامنے رخ کر کے بیٹھ جاتے ہیں پانچواں کھلاڑی مخالف ٹولی کے ایک کھلاڑی کو جو دوسرے سرے پر کھڑا ہوتا ہے بھاگنے کا اشارہ کرتا ہے اور پھر اسے پکڑنے کے لیے دوڑتا ہے اس دوران اپنے بیٹھے ہوئے کسی ساتھی کو پشت سے ڈھکیل کر ,, کھو ،، کہتا ہے اور اس کی جگہ بیٹھ جاتا ہے تاکہ وہ مخالف کھلاڑی کو پکڑ لے اس طرح پانچوں کھلاڑیوں کے پکڑنے تک یہ کھیل جاری رہتا ہے کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ ایک ہی کھلاڑی پوری مخالف ٹیم کو پکڑ کو آوٹ کر دیتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone