تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُبّی" کے متعقلہ نتائج

دُبّی

گلّی ڈنڈے کی دوسری ضرب

دَبی

دبا کی تانیث، تراکیب میں مُستعمل

دَبی جانا

دبا جانا، ختم ہو جانا، رک جانا

دَبی آگ

(مجازاً) (دُشمنی یا محبت وغیرہ کا) پُرانا جذبہ یا احساس، جو دل میں چھپا ہوا ہو

دَبی دَبائی

دبا دبایا (رک) کی تانیث.

دَبی چال

دبے پاؤں، خاموشی کے ساتھ، چُپکے سے

دَبی لَچی

رک : دبی دبائی .

دَبی آواز سے

ہلکی آواز کے ساتھ ، دبی زبان سے ، آہستہ لہجہ میں.

دَبی آواز میں

ہلکی آواز کے ساتھ ، دبی زبان سے ، آہستہ لہجہ میں.

دَبی زَبان سے

آہستہ لہجہ میں، ہلکی آواز سے، دبی آواز سے

دَبی دَبائی بات

گُزری ہوئی بات جِس کو لوگ بُھول گئے ہوں

دَبی زُبان میں

آہستہ لہجہ میں، ہلکی آواز سے، دبی آواز سے

دَبی بِلّی چُوہوں سے کان کٹاوے

دَبی چوٹ اُبَھرْنا

پرانی دشمنی یا پرانے جھگڑوں کا تازہ ہونا، پرانے عِشق کا عود کرآنا

دَبی بِلّی چُوہوں سے کان کَٹْواتی ہے

دبے پر انسان ، ایک ادنٰی آدمی سے بھی دب جاتا ہے ، مجبوری کی حالت میں زبردست بھی زبردست کا حُکم بجا لاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُبّی کے معانیدیکھیے

دُبّی

dubbii•दुब्बी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کھیل

  • Roman
  • Urdu

دُبّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گلّی ڈنڈے کی دوسری ضرب

Urdu meaning of dubbii

  • Roman
  • Urdu

  • galii DanDe kii duusrii zarab

English meaning of dubbii

Noun, Feminine

  • (in tipcat) second strike on the gilli, balancing (at tip-cat)

दुब्बी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गिल्ली डंडे की दूसरी चोट

دُبّی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُبّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُبّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone