تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلیامیٹ" کے متعقلہ نتائج

مَلیامیٹ

زمین پر نشان ڈال کر کھیلے جانے والے ایک قدیم کھیل کی اصطلاح جس میں ایک منزل پر جسے ’ملیا' کہتے ہیں تمام گوٹوں کو ہٹا دینے کے لیے’ملیامیٹ' کی آواز لگائی جاتی تھی یعنی سب گوٹیں ہٹا دی جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلیامیٹ کے معانیدیکھیے

مَلیامیٹ

maliyaameTमलियामेट

اصل: ہندی

وزن : 11221

موضوعات: کھیل عوامی

  • Roman
  • Urdu

مَلیامیٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین پر نشان ڈال کر کھیلے جانے والے ایک قدیم کھیل کی اصطلاح جس میں ایک منزل پر جسے ’ملیا' کہتے ہیں تمام گوٹوں کو ہٹا دینے کے لیے’ملیامیٹ' کی آواز لگائی جاتی تھی یعنی سب گوٹیں ہٹا دی جائیں

صفت

  • اسی طرح تباہ و برباد کر دینا جس طرح لڑکے 'ملیا' کے کھیل میں ملیا کو مٹا کر کرتے ہیں، ملا اور مٹا ہوا، پامال شدہ، روندا ہوا، تباہ برباد، ستیاناس، ناپید، نیست ونابود، برباد، غارت، (کرنا ہونا کے ساتھ) اس نے خاندان کی آبرو کو ملیا میٹ کر دیا
  • (کنایۃً) جو ظاہر نہ ہو، گم

Urdu meaning of maliyaameT

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin par nishaan Daal kar khele jaane vaale ek qadiim khel kii istilaah jis me.n ek manzil par jise 'muliyaa' kahte hai.n tamaam goTo.n ko haTaa dene ke li.e'maliyaameT' kii aavaaz lagaa.ii jaatii thii yaanii sab goTe.n haTaa dii jaa.e.n
  • isii tarah tabaah-o-barbaad kar denaa jis tarah la.Dke 'muliyaa' ke khel me.n muliyaa ko miTaa kar karte hain, mila aur miTaa hu.a, paamaal shuudaa, raundaa hu.a, tabaah barbaad, satyaanaas, naapaid, niist vanaabod, barbaad, Gaarat, (karnaa honaa ke saath) is ne Khaandaan kii aabruu ko maliyaameT kar
  • (kanaa.en) jo zaahir na ho, Gam

English meaning of maliyaameT

Noun, Masculine

  • to hush up a quarrel

Adjective

  • to pull down, raze to the ground
  • ( Figurative) invisible, lost

मलियामेट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोटी के खेल में वह त्रिकोण चक्र जो चौक के दोनों ओर बीच में बना रहता है, यह खेल दो आदमी खेलते हैं, दोनों ओर की सब गोटियाँ जब मलिया से चौक में निकल आती हैं,तब यदि किसी पक्षवाला 'मलियामेट' शब्द कह दे तो दोनों ओर की मलिया मिटा दी जाती है और फिर गोटियाँ चौक में ही रहती हैं

विशेषण

  • उसी तरह का किया जाने वाला लोप या विनाश जैसा कि लड़के मलिया बनाने के बाद उसे मिटाकर करते हैं, सत्तानाश, तहस-नहस, जैसे: उसने सारा घर मलियामेट कर दिया
  • (सांकेतिक) जो प्रकट न हो, लुप्त, अदृष्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلیامیٹ

زمین پر نشان ڈال کر کھیلے جانے والے ایک قدیم کھیل کی اصطلاح جس میں ایک منزل پر جسے ’ملیا' کہتے ہیں تمام گوٹوں کو ہٹا دینے کے لیے’ملیامیٹ' کی آواز لگائی جاتی تھی یعنی سب گوٹیں ہٹا دی جائیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلیامیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلیامیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone