زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’خطاطی‘‘ سے متعلق الفاظ

’’خطاطی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

بَابَت

بارے میں، باب میں

ثُلُث

تیسرا حصہ، تہائی، ہندسوں میں : / .

جَلی قَلَم

واضح اور نمایاں تحریر

خَطِ خَفی

(خطاََّطی) باریک اور گُتھی ہوئی لِکھت ، خط جلی کی ضد

خَطِّ جَلی

(خطاطی) معمولی اور مرّوجہ کِتابت سے کِسی قدر موٹی وار کُشاثہ لِکھائی

خَطِّ دِیوانی

(خطَاطی) خط تعلیق کی ایک دُوسری طرزِ شِکستہ، جو زُود نویسی کے اصول خوشنویسی کو نظر انداز کرکے قلم کی روانی پر وضع کی گئی ہے، دفتری اور کاروباری ضرورت کے لئے اُس کو گَھسیٹ لِکھت کہا جائے تو دُرست ہے

دَنْدانَہ

آرا ، دران٘تی ، کن٘گھی ، یا بال کترنے کی مشین وغیرہ کا کاٹنے کی شکل کا دان٘تا ، دان٘ت کے مشابہ کوئی چیز کو ایک قطار میں پائی جائے ، دان٘تا .

رَیحان

۱. ایک تیز خوشبودار پودا جس کے بیج (جو بھیگ کر لُعاب دار ہو جاتے ہیں) شربت اور دوا میں اِستعمال ہوتے ہیں ، تخمِ بالنگا.

رَیحانی

خطّاطی: خط ریحان

زَرِّیں رَقْم

نہایت عمدہ خطّاطی، بہت خوبصورت لکھا ہوا، بلںد پایہ کتابت

سَر مَشْق

(خطاطی) کتابت یا لِکھائی کا وہ نمونہ جو ماہر خطاط مشق کے لیے شاگردوں کے لیے لکھے، (مجازاً) معیاری نمونہ، تقلید کے قابل نمونہ، دستورِکار

سَطْحِ حَرْف

(خطاطی) کسی حرف کا لکیر یعنی سیدھے خط کی شکل کا بنا ہوا حصہ ، کششِ حرف .

سَطْر بَنْدی

خطَاطی: سطروں کو ہموار اور سیدھا رکھنا، لکیریں کھنچی ہونا، لکیر کھینْچنا

سُن٘بُلَہ

(جَرَاحی) ہڈی جوڑنے کے لیے ایک پٹّی جس کی بندش گیہوں کی بالی کی وضع کی ہوتی ہے.

گُل زَار

وہ جگہ جہاں کثرت سے پھول کِھل رہے ہوں، چمن، گلشن، پھلواری

مَرمُوز

(خطاطی) ایک خط کا نام جو اب متروک ہے

مَرکَز

ٹھہرنے کی جگہ ، جائے قرار نیز کسی چیز ، خیال یا مقصد وغیرہ کا مرکزی مقام ، جائے سکونت ۔

مِسْطر

۔(ع۔ خط کھینچنےکا آلہ) مذکر ۱۔ وہ کا غذ جس پر سطریں بنانے کے لئے ڈورے لگا دیتےہیں۔؎

موتی پِرونا

موتیوں کے سوراخ میں تاگا ڈالنا ، موتیوں کی لڑی بنانا

مَیدان

۔(ف) معانی نمبر ۱۔۲۔۳ میں۔ مذکر۔ ۱۔وہ مقام جہاں گھوڑا دوڑاتےہیں۔ ۲۔زمین کی صاف سطح جو وسیع اور ہموار ہو۔ زمین فراخ۔ ۳۔(جوہریوں کی اصطلاح) یاقوت اور زمرد وغیرہ کا طول وعرض۔ ۴۔(قصہ گویوں کی اصطلاح) تمہید۔ ؎ ۴۔ میدان جنگ۔ ۵۔قلم کا میدان۔

نَستَعلِیق

(۱) (خطاطی) خط نستعلیق ، فارسی (اور اردو) کا خط جو اپنی خوبصورتی ، تناسب ، کرسی ، نشست ، دائرے اور کشش کی وجہ سے ایک دلفریب شان رکھتا ہے، ایک مشہور خط جو خط نسخ اور خط تعلیق کو ملاکر بنایا گیا ہے

کَشِش

(تصوّف) شدّت طلب ، جذب ، خضوع وخشوع

ہَفْت قَلَم

خطاطی: لکھنے کے سات طریقے، سات مشہور خط جن کے نام یہ ہیں ثلث، محقق، توقیع، ریحان، رقاع، نسخ، ںستعلیق نیز وہ شخص جو سات مختلف قسم کے خط لکھنا جانتا ہو، کنایتہ: اعلیٰ درجے کا خوش نویس، عظیم خطاط

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone