تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثُلُث" کے متعقلہ نتائج

ثُلُث

تیسرا حصہ، تہائی

سَلْس

دھاگا جس میں موتی پروئے جائیں.

سَلِس

ہڈّی کا وہ جوڑ جس میں ایک ہڈّی کی حرکت دوسری ہڈّی کے بغیر آسان ہو.

سَلَس

نرمی

ثُلُثَین

دو تہائی .

سَلَسُ الْبِراز

(طب) ایک بیماری جس میں بار بار پاخانہ آتا ہے

سَلَسُ الْبَول

(طِب) پیشاب کی بِیماری، مثانے کا ایک عارضہ، جس میں پیشاب بار بار آتا ہے اور مرض بڑھنے کی حالت میں پیشاب قطرہ قطرہ نِکلتا رہتا ہے

ثَلٰثَہ

رک : ثلاثہ .

ثَلْثَہ

عیسائیوں کے عقیدہؑ تثلیث کے مطابق رسوم کی ادائیگی .

دو ثُلُث

رک : دو تہائی .

خَط ثُلُث

(خوشنویسی) خطِ نسخ کے جلی قلم کی تحریر جس میں حرف کا دور حرف کی کل لمبان کا دو حصّے اور سطح اس کی دُگنی ہوتی ہے.

ثَلْثَدَہ

ایک قسم کی روئیدگی جو افسوس کی جڑ کے پاس اگتی ہے عرب اس کو جلنار صغیر کہتے ہیں کیون٘کہ گلنار کے ساتھ مشابہت رکھتی ہے اسی کو کبھی طرثوث بھی بولتے ہیں ، لاط : Cynomorium Coccineum

سِلْسِلے

سِلسلہ کی جمع یا مُغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سِلْسِلَہ

زنجیر، بیڑی

سِلْسِلَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ثُلُث کے معانیدیکھیے

ثُلُث

sulus•सुलुस

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: خطاطی

اشتقاق: ثَلُثَ

  • Roman
  • Urdu

ثُلُث کے اردو معانی

صفت

  • تیسرا حصہ، تہائی

اسم، مذکر

  • (خطاطی) خط نسخ کی جلی قلم کی تحریر، اس میں حرف کا دور حرف کی کل لمبائی کا دوحصہ اور سطح اس کی دگنی ہوتی ہے

Urdu meaning of sulus

  • Roman
  • Urdu

  • tiisraa hissaa, tihaa.ii
  • (Khattaatii) Khat nasKh kii jaliiqlam kii tahriir, is me.n harf ka daur harf kii kal lambaa.ii ka do hissaa aur satah us kii dugunii hotii hai

English meaning of sulus

Adjective

  • one-third

Noun, Masculine

  • a medieval Arabic calligraphic style

सुलुस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तीसरा हिस्सा, तृतीयांश, दे. ‘सुलुस', वह भी शुद्ध है।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ख़त्ताती) ख़त तस्ख़ की जलीक़लम की तहरीर, इस में हर्फ़ का दौर हर्फ़ की कल लम्बान का दो हिस्सा और सतह उस की दुगुनी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثُلُث)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثُلُث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone