تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھانسْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھانسْنا

ٹھون٘سنا ، کھچا کھچ بھرنا ، خوب بھر دینا.

ٹُھونسْنا ٹھانسْنا

رک : ٹھون٘سنا .

ٹُھنسْنا

رک : پھن٘سنا ، گھسنا .

ٹُھونسْنا

ٹھوکنا، دبا کربھرنا، خوب زور کے ساتھ بھرنا

ٹانسنا

رک : ٹان٘چنا ، ٹان٘کنا .

ٹھاسْنا

رک : ٹھان٘سنا ، ٹھون٘سنا

ٹھانسا

ٹھونسی جانے والی چیز، بھرائی، بھراؤ

ٹُھنسانا

ٹھونُسنا (رک) کا تعدیہ.

ٹُھنسْوانا

ٹھون٘سنا (رک) کا تعدیہ.

مُحاوَرَہ ٹُھونسْنا

رک : محاورہ پھنسانا ۔

دِماغ میں ٹُھونسْنا

جبراً ذَہن نشین کرنا یا کرانا

کانوں میں رُوئی ٹُھونسْنا

کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھ رہنا ، کسی بات کے سننے میں تجاہل کرنا ، بہرا بن جانا.

مُنہ میں ٹُھونْسنا

منھ میں ڈالنا ، دباکر کوئی چیز منھ میں بھرنا ۔

ناک ٹُھونسنا

ٹانگ اَڑانا، بے جا مداخلت کرنا

رُوئی کانوں میں ٹُھونْسْنا

turn a deaf ear (to)

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھانسْنا کے معانیدیکھیے

ٹھانسْنا

Thaa.nsnaa•ठाँसना

وزن : 212

موضوعات: ٹھٹھیرا

  • Roman
  • Urdu

ٹھانسْنا کے اردو معانی

سنسکرت - فعل متعدی

  • ٹھون٘سنا ، کھچا کھچ بھرنا ، خوب بھر دینا.
  • (ٹھٹیرا گری) برتن کی کور کو موڑ کر دبا دینا تاکہ کنارہ مضبوط ہوجائے اور دھار دار نہ رہے ، عام طور سے کشتی ، سینی اور اس قسم کے برتنوں کی کور ٹھانس دی جاتی ہے ، یعنی موڑ دی جاتی ہے
  • گھسیڑنا ، دخول کرنا.
  • ۔(ھ) (عم) ۱۔ٹھوٗنسنا۔ کھچا کھچ بھرنا۔ خوب بھرنا۔ ٹھساٹھس بھرنا۔ ۲۔داخل کرنا۔ گھُسیڑنا۔

Urdu meaning of Thaa.nsnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Thuunsnaa, khachaakhach bharnaa, Khuub bhar denaa
  • (ThaTeraa girii) bartan kii kaur ko mo.D kar dabaa denaa taaki kinaaraa mazbuut hojaa.e aur dhaaradaar na rahe, aam taur se kashtii, sainii aur is kism ke bartno.n kii kor Thaans dii jaatii hai, yaanii mo.D dii jaatii hai
  • ghasii.Dnaa, daKhuul karnaa
  • ۔(ha) (am) १।Thoॗnasnaa। khachaakhach bharnaa। Khuub bharnaa। ThasaaThas bharnaa। २।daaKhil karnaa। ghusii.Dnaa

English meaning of Thaa.nsnaa

Sanskrit - Transitive verb

  • stuff, cram, thrust in, push in, drive in

ठाँसना के हिंदी अर्थ

हिंदी - अकर्मक क्रिया

  • ठन-ठन शब्द करते हुए खाँसना
  • 'ठन-ठन' शब्द करते हुए खाँसना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھانسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھانسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone