تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوزَن" کے متعقلہ نتائج

سوزَن

سُوئی

سوزَن زَدَہ

وہ چیز جس میں سُوئی یا کسی نوکدار چیز سے چھوٹے چھوٹے بہت سے سوراخ کیے گئے ہوں، چھلنی کی مانند، سوراخ دار

سوزَنی

اوڑھنے، بِچھانے یا پہننے کا دُہرا رُوئی بھرا کپڑا جس پر سوُئی کا باریک کام ہو، سوُئی کے کام کا بِستر یا لِباس، جا بجا سوراخ کر کے بیل بوُٹے بنایا ہوا کپڑا، غلاف، صدری

سوزَن گَر

سوئیاں بنانے والا

سوزَنِ عِیسٰی

حضرَت عیسیٰ علیہ السلام کی وہ سُوئی جسے وہ مسیحائی کے لیے استعمال کرتے تھے

سوزَنِ ساعَت

گھڑی کی سوئی (جو اپنے دائرے میں حرکت کرتی ہے)

سوزَنِ سَماعَت

گھڑی کی سُوئی (جو اپنے دائرے میں حرکت کرتی ہے) ۔

سوزَن کار

ایسا کپڑا جس پر سوئی سے بیل بوٹے بنے ہوئے ہوں

سوزَن گَرِی

سوئیاں بنانا

سوزَن نُما

سُوئی جیسا باریک، پتلا اور نوکدار

سوزَن دینا

سینا، دوختہ کرنا، سُوئی سے چھیدنا

سوزَن کاری

سُوئی سے کپڑے پر بیل بُونے بناٹے کا کام، کڑھائی کا کام، کشیدہ کاری

سوزَنی فَلِیتَہ کَش

وہ سوزنی جس کے نگندوں کی سِلائی میں بھانجواں موٹا ڈورا دیا جائے .

سوزَنی کا کام

وہ کام جو سوزنی کی طرح پر تاگوں سے بنایا گیا ہو

سوزَنِ کَمْپاس

کَمْپاس کی سوُئی یا نوک، پرکار

سوزَنِ اَلْماس

ہیرے کی کنی جو لوہے وغیرہ کی چھوٹی سی سلاخ میں لگی ہوتی ہے اور اس سے شیشہ وغیرہ کاٹتے ہیں

سوزَنِ مِقناطِیسی

سمت معلوم کرنے کا آلہ جس کی سوئی کہربائی تاثیر سے ہمیشہ قطبین کی طرف رُخ کرتی ہے

سوزَنی کا اَنگَرکھا

رُوئی دار پاس پاس نگندے پڑا ہوا سفید انگر کھا .

چَشْمَہ سوزَن

انتہائی کنجوسی

دِیدَہ سوزَن

سُوئی کا ناکا.

تَکْلَہ سوزَن کَرنا

تکلہ بھون٘کنا ، تکلے سے سوراخ کرنا ؛ تکلیف دینا ، اذیت پہن٘چانا .

چَشْمِ سوزَن

سوئی کا ناکا

کاغَذِ سوزَن

وہ کاغذ جس پر سوئیوں سے سوراخ کرکے تصویریں بنائی ہوتی ہیں انھیں دوسرے کاغذ پر ڈال کر کاجل چھوڑک کر تصویر اتار لیتے ہیں.

سوزَن کے مترادفات

سوزَن

اصل: فارسی

'سوزَن' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone