تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوزَن کار" کے متعقلہ نتائج

سوزَن کار

ایسا کپڑا جس پر سوئی سے بیل بوٹے بنے ہوئے ہوں

سوزَن کاری

سُوئی سے کپڑے پر بیل بُونے بناٹے کا کام، کڑھائی کا کام، کشیدہ کاری

اردو، انگلش اور ہندی میں سوزَن کار کے معانیدیکھیے

سوزَن کار

sozan-kaarसोज़न-कार

  • Roman
  • Urdu

سوزَن کار کے اردو معانی

صفت

  • ایسا کپڑا جس پر سوئی سے بیل بوٹے بنے ہوئے ہوں

    مثال سوزن کار طرح طرح کے قیمتی خوش وضع اور طرح دار کپڑے اس کو دکھائے۔

  • سوئی سے کڑھائی کرنے والا، سُوئی کا کام کرنے والا، کاڑھنے والا

    مثال ایک بے حد بوڑھا لاغر سوزن کار آنکھ کے بالکل قریب لے جا کر چکن کاڑھنے میں منہمک تھا۔

Urdu meaning of sozan-kaar

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa kap.Daa jis par so.ii se bail buuTe bane hu.e huu.n
  • so.ii se ka.Daa.ii karne vaala, suu.uui.i ka kaam karne vaala, kaa.Dhne vaala

सोज़न-कार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऐसा कपड़ा जिस पर सूई से बेल-बूटे बने हुए हों

    उदाहरण सोज़न-कार तरह तरह के क़ीमती ख़ुश-वज़ा और तरह-दार कपड़े उसको दिखाए।

  • सूई से कढ़ाई करने वाला, सूई का काम करने वाला, काढ़ने वाला

    उदाहरण एक बेहद बूढ़ा लाग़र सोज़न-कार आँख के बिल्कुल क़रीब ले जाकर चिकन काढ़ने में मुंहमिक था।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوزَن کار

ایسا کپڑا جس پر سوئی سے بیل بوٹے بنے ہوئے ہوں

سوزَن کاری

سُوئی سے کپڑے پر بیل بُونے بناٹے کا کام، کڑھائی کا کام، کشیدہ کاری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوزَن کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوزَن کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone