تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوزَنی" کے متعقلہ نتائج

سوزَنی

اوڑھنے، بِچھانے یا پہننے کا دُہرا رُوئی بھرا کپڑا جس پر سوُئی کا باریک کام ہو، سوُئی کے کام کا بِستر یا لِباس، جا بجا سوراخ کر کے بیل بوُٹے بنایا ہوا کپڑا، غلاف، صدری

سوزَنی کا کام

وہ کام جو سوزنی کی طرح پر تاگوں سے بنایا گیا ہو

سوزَنی کا اَنگَرکھا

رُوئی دار پاس پاس نگندے پڑا ہوا سفید انگر کھا .

سوزَنی فَلِیتَہ کَش

وہ سوزنی جس کے نگندوں کی سِلائی میں بھانجواں موٹا ڈورا دیا جائے .

تُفَنْگِ سوزَنی

ब्रीच लोडिंग राइफ़ल, जिसमें घोड़ा नहीं होता।

سوزَن

سُوئی

سُزْنی

سوزنی .

سُونی

سونا، اجاڑ، ویران

سوزَکی

سہاگ چی ، ایک خوشبودار مرکب جو اودھ کی عورتیں عود ، لوبان ، ناگر موتھے کو مِلا کر بناتی ہیں اور اس کے خوشبودار دُھوئیں سے دلہن کے لباس اور بستر کو بسایا جاتا ہے ۔

سوزَن نُما

سُوئی جیسا باریک، پتلا اور نوکدار

سوزَن دینا

سینا، دوختہ کرنا، سُوئی سے چھیدنا

سوزَن گَر

سوئیاں بنانے والا

سوزَن گَرِی

سوئیاں بنانا

سوزَنِ عِیسٰی

حضرَت عیسیٰ علیہ السلام کی وہ سُوئی جسے وہ مسیحائی کے لیے استعمال کرتے تھے

سوزَن کاری

سُوئی سے کپڑے پر بیل بُونے بناٹے کا کام، کڑھائی کا کام، کشیدہ کاری

اردو، انگلش اور ہندی میں سوزَنی کے معانیدیکھیے

سوزَنی

sozanii•सोज़नी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سوزَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اوڑھنے، بِچھانے یا پہننے کا دُہرا رُوئی بھرا کپڑا جس پر سوُئی کا باریک کام ہو، سوُئی کے کام کا بِستر یا لِباس، جا بجا سوراخ کر کے بیل بوُٹے بنایا ہوا کپڑا، غلاف، صدری

صفت

  • جلانے کے لیے، سوختی

شعر

Urdu meaning of sozanii

  • Roman
  • Urdu

  • o.Dhne, bichhaane ya pahanne ka duhra ruu.uui.i bhara kap.Daa jis par savu.ii ka baariik kaam ho, savu.ii ke kaam ka bistar ya libaas, ja bajaa suuraaKh kar ke bail bavuTe banaayaa hu.a kap.Daa, Galaaf, sadrii
  • jalaane ke li.e, suukhtii

English meaning of sozanii

Noun, Feminine

  • quilting, quilted linen, a kind of coverlet, a small quilted or embroidered carpet; tambour-work, embroidered spread for floor or bed, a kind of ornamented cloth

Adjective

  • to burn

सोज़नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की बड़ी चादर जो कई परत की होती और बिछाने के काम आती है ऊपर साफ कपड़े देकर उसकी महीन सिलाई की जाती है, यह बीच बीच में बहुत जगहों में सी (सिली) हुई रहती है, पलंग पर बिछाने की चादर, गीलाफ़लाफ़, सदरी

विशेषण

  • जलाने के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوزَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوزَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone