تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَغَلِّب" کے متعقلہ نتائج

مُتَغَلِّب

غالب ہونے والا، غلبہ پانے والا، زبردست، طاقتور

مُتَغالِب

جو باری باری سے فتح مند ہوں

مُتَغَلِّب ہونا

غلبہ پانا ، غالب ہونا ، فتح پانا ۔

مُتَصَلِّب

(مجازاً) متشدد ، کٹر ۔

مُتَقَلِّب

پلٹ جانے والا ، الٹ جانے والا ، پھرنے والا ۔

مُتَغَضِّب

ناراض ، غصے میں

مُتَغَیَّب

غائب ، غیر حاضر ، جو موجود نہ ہو

مُتَحَلِّی

زیور پہننے والا، مزین یا آراستہ ہونے والا

مُتَوَلّی

۱۔ انتظام کرنے والا ، مہتمم ۔

مُتَغائِب

غیر حاضر

مُتَعَلِّی

اونچا ، بلند ؛ جو آہستہ آہستہ چڑھے

مُتَجَلّی

جلوہ دکھانے والا، ظاہر، جلوہ آرا، روشن، درخشاں، چمک دار

مُتَغَنِّی

گانے والا ، گویا ؛ مہذب ؛ محبت کرنے والا ؛ پرشہوت ؛ قانع ، صابر ؛ تعریف کرنے والا ؛ ثنا کرنے والا ؛ برا کہنے والا

مُتَقَلِّبَہ

متقلب ، تقلب شدہ ۔

مُتَخَلّی

آزاد ، خالی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone