تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَقَلِّب" کے متعقلہ نتائج

مُتَقَلِّب

پلٹ جانے والا ، الٹ جانے والا ، پھرنے والا ۔

مُتَقَلِّبَہ

متقلب ، تقلب شدہ ۔

مُتَغَلِّب

غالب ہونے والا، غلبہ پانے والا، زبردست، طاقتور

مُتَصَلِّب

(مجازاً) متشدد ، کٹر ۔

مُتَقَرِّب

قربت رکھنے والا، تقرب حاصل کرنے والا

مُنقَلِب

۱۔ (ہیئت) وہ برج جس کی رفتار طالع میں آپڑے تو منحوس خیال کی جاتی ہے (حمل ، سرطان ، جدی اور میزان) ۔

مُتَلَقِّب

لقب والا ، ملقب .

مُقَلِّب

منقلب کرنے والا، حالت، کیفیت یا صورت کو بالکل بدل دینے والا، پلٹ دینے والا، بدلنے والا، پھیرنے والا، پلٹنے والا

مِقْلَب

الٹنے پلٹنے کا آلہ ، مخروطی بھٹی جس میں پگھلی ہوئی دھات یا لوہا ڈال کر مسلسل حرکت میں رکھتے ہیں۔

مُسْتَقْلَب

تبدیل ، بدلا ہوا۔

مَطْلَب

مفہوم، مضمون، معنی، مدعا

مُتَغَلِّب ہونا

غلبہ پانا ، غالب ہونا ، فتح پانا ۔

مَقتَل

۱۔ قتل کیے جانے کی جگہ ، مارے جانے کا مقام ، قتل گاہ ۔

مُسْتَقِل

(ریاضی) ایک مقدار جس کے متعلق یہ فرض کر لیا جائے کہ وہ جب تک زیربحث رہے گی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی

مُسْتَقْبِل

سامنے آنے والا، آگے آنے والا، آنے والا زمانہ، آنے والا وقت، آئندہ زمانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَقَلِّب کے معانیدیکھیے

مُتَقَلِّب

mutaqallib•मुतक़ल्लिब

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَقَلِّب کے اردو معانی

صفت

  • پلٹ جانے والا ، الٹ جانے والا ، پھرنے والا ۔

Urdu meaning of mutaqallib

  • Roman
  • Urdu

  • palaT jaane vaala, ulaT jaane vaala, phirne vaala

मुतक़ल्लिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पलट जाने वाला, उलट जाने वाला, फिरने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَقَلِّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَقَلِّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone