تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَصَلِّب" کے متعقلہ نتائج

مُتَصَلِّب

(مجازاً) متشدد ، کٹر ۔

مُتَغَلِّب

غالب ہونے والا، غلبہ پانے والا، زبردست، طاقتور

مُتَقَلِّب

پلٹ جانے والا ، الٹ جانے والا ، پھرنے والا ۔

مُتَصَلِّف

ڈینگیں مارنے والا ، شیخی باز ۔

مُتَّصِلَہ

(منطق) قضیہء شرطیہ کی ایک قسم جس میں ایک شے کے ثبوت یا عدم ثبوت کا حکم کریں دوسری شے کے ثبوت کی تقدیر پر ۔

مُتَّصِلی

متصل کا، قریبی، مِلا ہوا

مُتَّصِل

ملا ہوا، نزدیک، پاس، قریب، برابر، ملنے والا، متواتر، لگاتار، پے درپے

مُصَلِّب

سخت کرنے والی، سختی پیدا کرنے والی

مَصْلَب

سولی دینے کی جگہ، صلیب پرچڑھانے کی جگہ

مُصَلَّب

سولی دیا ہوا، صلیب بنایا ہوا

مُتَّصِلاً

نزدیک، ملا ہوا، ساتھ میں

مَطْلَب

مفہوم، مضمون، معنی، مدعا

مُتَغَلِّب ہونا

غلبہ پانا ، غالب ہونا ، فتح پانا ۔

مَنصُوب

نصب کیا ہوا، گاڑا ہوا، جمایا ہوا، قائم کیا ہوا، کھڑا کیا گیا یا کیا ہوا

مُصَلّیٰ

نماز پڑھنے کی جگہ، جائے نماز، بوریا، دری وغیرہ جس پر نماز پڑھی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَصَلِّب کے معانیدیکھیے

مُتَصَلِّب

mutasallib•मुतसल्लिब

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: صَلَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَصَلِّب کے اردو معانی

صفت

  • (مجازاً) متشدد ، کٹر ۔
  • سختی سے کاربند رہنے والا ، سخت ، ٹھوس (Stiffened)

Urdu meaning of mutasallib

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) mutshaddid, kaTTar
  • saKhtii se kaarband rahne vaala, saKht, Thos (Stiffened)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَصَلِّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَصَلِّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone