تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمزور" کے متعقلہ نتائج

کَمزور

جس میں طاقت کم ہو، ضعیف، ناتواں، دُبلا، ناطاقت

کَمزور کَرْنا

زور گھٹانا، طاقت گھٹانا، ضعیف کرنا، کم طاقت کرنا

کَمزور پَڑنا

غیر مؤثر ہونا ، بودا ہونا .

کَمزور کا غُصَّہ مارْ کھانے کی نِشانی

زبردست ہمیشہ دبا رہتا ہے ، جس کا کوئی پرسان حال نہ ہو اس کو سب دباتے ہیں .

کَمزور مار کھانے کی نِشانی

۔مثل۔ زبردست ہمیشہ دےتا رہتاہے۔

کَمزوری

ناطاقتی، ناتوانی، ضعف، نقاہت

کمزور (کا غُصّہ) مار کھانے کی نشانی

زیردست ہمیشہ دبتا رہتا ہے

نَظَر کَمْزور ہونا

بصارت کمزور یا خراب ہو جانا ، بینائی کم ہونا ، کم نظر آنا

زَمِین کَمْزور ہونا

(کاشت کاری) ایسی زمین جس میں کاشت مُشکل ہو جائے

حافِظَہ کَمْزور ہونا

یادداشت خراب ہونا ، کچھ یاد نہ رہنا ، بھول جانے کی عادت ہونا.

غُصّہ کَمْزور پَر آتا ہے

اپنے سے زبردست پر آدمی ناراض نہیں ہوتا

معدہ کمزور ہونا

معدے کا کھانے کو اچھی طرح اور جلدی ہضم نہ کر سکنا

کَمْچُور

سن٘گ چور سان٘پ کی تیسری قسم ، اس کا جسم بھی سیاہ ہوتا ہے اور آنکھ بھی کالی ہوتی ہے، اس کا سر گول اور طول بارہ گرہ کا ہوتا ہے جسے کاٹتا ہے چہرہ سیاہ ہوکر بدن ورم کر جاتا ہے اور مریض مر جاتا ہے .

کُمُور

کمنہ ، کم نگاہ ، کم نظر .

کَم خور

ایسا گھوڑا جو غذا معمول سے بہت کم کھائے یا غذا کھانے سے فربہ نہ ہو، کمزور، ناتواں، لاغر گھوڑا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone