تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْچُور" کے متعقلہ نتائج

کَمْچُور

سن٘گ چور سان٘پ کی تیسری قسم ، اس کا جسم بھی سیاہ ہوتا ہے اور آنکھ بھی کالی ہوتی ہے، اس کا سر گول اور طول بارہ گرہ کا ہوتا ہے جسے کاٹتا ہے چہرہ سیاہ ہوکر بدن ورم کر جاتا ہے اور مریض مر جاتا ہے .

کَمزور

جس میں طاقت کم ہو، ضعیف، ناتواں، دُبلا، ناطاقت

کَچُور

ہلدی کی نسل کا ایک پودا، جس کی جڑ دوا کے کام آتی ہے، ایک مشہور دوا کا نام، زرنیاد، نرکچور، کپور کچری

کُمُور

کمنہ ، کم نگاہ ، کم نظر .

کام چور

کام سے جی چُرانے والا، محنت سے بھاگنے والا

کَم خور

ایسا گھوڑا جو غذا معمول سے بہت کم کھائے یا غذا کھانے سے فربہ نہ ہو، کمزور، ناتواں، لاغر گھوڑا

کَچُّو

رتالو، جنگلی اروی، اروی کے قسم کی ایک جنگلی سبزی

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کولھے کے اوپر کا حصّہ

کَمزوری

ناطاقتی، ناتوانی، ضعف، نقاہت

کَمْپُو

فوجی چھاؤنی، کیمپ

کَمْبُو

کوڑیوں کا ہار

کَمْچی

رک : قمچی ، پتلی چھڑی .

کَموری

small earthen pot

کیچُوا

ایک لمبا اور سرخ رنگ کا پتلا کیڑا جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہو جاتے ہے، اس کے پیٹ کی مٹّی رات میں چمکتی ہے (عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے)، ایک قسم کا پیٹ کا کیڑا جو معدے کی خرابی کے باعث پیدا ہو جاتا ہے اور جس کی شکل اور لمبائی مٹی میں پائے جانے والے کیچووں کی طرح ہوتی ہے، کرم شکم ، حیۃ البطن، شکند، خراتین، شحم الارض

کَچَوری

ایسی پوری جس کے اندر ماش کی دال اور سبزی وغیرہ ڈالتے ہیں، ایسی چیز جس کے اندر کوئی چیز دبی پڑی ہو، جیسے کچوڑی کڑا، ایسا کڑا جس میں سونا چاندی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْچُور کے معانیدیکھیے

کَمْچُور

kamchuur•कम्चूर

  • Roman
  • Urdu

کَمْچُور کے اردو معانی

صفت

  • سن٘گ چور سان٘پ کی تیسری قسم ، اس کا جسم بھی سیاہ ہوتا ہے اور آنکھ بھی کالی ہوتی ہے، اس کا سر گول اور طول بارہ گرہ کا ہوتا ہے جسے کاٹتا ہے چہرہ سیاہ ہوکر بدن ورم کر جاتا ہے اور مریض مر جاتا ہے .

Urdu meaning of kamchuur

  • Roman
  • Urdu

  • sang chor saamp kii tiisrii qasam, is ka jism bhii syaah hotaa hai aur aa.nkh bhii kaalii hotii hai, is ka sar gol aur tuul baarah girah ka hotaa hai jise kaaTtaa hai chehra syaah hokar badan varm kar jaataa hai aur mariiz mar jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْچُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْچُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone