تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْت" کے متعقلہ نتائج

تَحْت

نیچے، نچلا، فوق کی ضد

تَحْت میں

نگرانی میں ، زیر انتظام ، زیر تصرف.

تَحْت و تَصَرُّف میں لانا

(قانون) قبضے میں لانا ، کام میں لانا ، تصرف کرنا

تَحْت پَسْلِیَہ

(طب) پسلیوں کے پیچھے یا پسلیوں کے درمیان.

تَحْت کِیلا

رین٘گنے والے بعض کیڑے مکوڑوں کی ٹان٘گیں.

تَحْت و تَصَرُّف

قبضہ، قابو

تَحْتُ السَّماء

آسمان کے نیچے ، زیر آسمان.

تَحْتُ الشُّعُور

نفس کا وہ طبقہ جو توجہ اور مشاہدۂ باطن کی سرحد سے باہر ہے جس میں نفسی عمل واقع ہوتا ہے مگر اس کا پورا شعور نہیں ہوتا.

تَحْتُ اللَّفْظ

زیر کرنا، ہر لفظ کے مطابق، حروف بحروف، لفظی

تَحْتِ شُعُوْر

subconscious

تَحْتُ الحَنَک

لفظاً: ٹھوڑی کے نیچے، مجازاً: دستار کی بندش کی ایک وضع جس میں اس کا ایک پیچ ٹھوڑی کے نیچے سے نکالتے ہیں

تَحْتِ اِدْراک

عقل کے تحت، سمجھ میں آجانے والی، قابل فہم

تَحْتِ زَمِین

رک : تحت الارض.

تَحْتِ لَفْظی

تحت اللفظ، جس کی طرف یہ منسوب ہے

تَحْتِ اِمْکان

امکان میں ہونا ، ممکن ہونے کی صورت.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْت کے معانیدیکھیے

تَحْت

taht•तहत

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

تَحْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیچے، نچلا، فوق کی ضد
  • قبضہ، اختیار، قابو، تصرف
  • دائرے میں، ذیل میں، زیر اثر
  • (صفت) نیچے، زیر، نیچے کا حصّہ، بخلاف فوق

وضاحتی ویڈیو

Urdu meaning of taht

  • Roman
  • Urdu

  • niiche, nichlaa, fauq kii zid
  • qabzaa, iKhatiyaar, qaabuu, tasarruf
  • daayre men, jel men, zer-e-asar
  • (sifat) niiche, zer, niiche ka hissaa, baKhilaaf fauq

English meaning of taht

Noun, Masculine

  • beneath/below
  • below, under, beneath, subordinate
  • inner part, depth
  • possession, control, charge

Adverb

  • beneath, below, under, in subjection to

तहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधिकार। वश।
  • अधीनता। मातहती।
  • अधिकार
  • निम्न, नीचे, अधीन, मातहत, अधिकार, इख्तियार, दबाव।
  • अधीनता; माी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone