تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاپ" کے متعقلہ نتائج

جاپ

منتر وغیرہ کا ورد، مالا پھیرنے کا عمل، دیوی دیوتا کی کتھا کا پاٹھ، خدا کا ذکر و فکر

جاپ کَرنا

recite a magical formula

جاپُو

رک : جاپک

جاپْنا

جپنا

جاپ تاپ

منتر وغیرہ جپنے کا عمل ، پوجا پاٹ .

جاپَن

وقت بتانا، وقت گزاری

جاپَک

جاپ کرنے والا، وہ شخص جو وظیفہ کرے، وہ شخص جو مالا پھیرے

جاپَھل

رک : جائے پھل

جاپَھر

رک : جائے پھل

جاپْلُوسی

رک : چاپلوسی

جاپ کے بِرْتے پاپ

عبادت کے سہارے گناہ کرنا اس امید پر کہ گناہ معاف ہو جائیں گے

جاپانِیکا

دھان کی ایک قسم جو جغرافیائی لحاظ سے عموماً جاپان شمالی چین اور دوسرے معتدل ممالک میں کاشت کی جاتی ہے .

جاپْلُوس

رک : جاپلوس

جاپی

جاپک

جاپا

زچگی، بچے کی ولادت، بچے کی پیدائش کی جگہ، سوری

جا پَناہ

(رک) جائے پناہ ، پناہ گاہ .

جاپانی پَھل

Persimmon

جاپانی

جاپانی زبان، جاپان کا باشندہ

جا پَھنسْنا

قابو میں آجانا

جاپان

Japan

جا پَہنچنا

۔جاکر موجود ہوجانا۔ اتنے میں ہم بھی جا پہنچے۔ ۲۔پہنچ جانا۔ کہاں سے کہاں جا پہنچے۔

جا پَہونْچْنا

پہن٘چ جانا ، جاکر موجود ہونا .

جا پَڑْنا

(بے ارادہ) بہک یا بھٹک کر کسی مقام پر پہنچ جانا، یکایک جا پہنچنا

جا پِھرنا

چکر لگانا ، اتفاقیہ جا نکلنا .

جا پُوت دَکَّن وہی کَرَم کے لَچَّھن

ہر جگہ مقدر ساتھ ہے

جا پَکَڑنا

جگہ پالینا ، متمکن ہونا ، نقش ہو جانا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone