تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاپی" کے متعقلہ نتائج

جاپی

جاپک

جَھپّا-جَھپّی

معمولی مقابلہ، ہلکی جھڑپ

جَھپیٹ

حملہ، تاخت، دوڑ، جھپٹ

جَھپیٹا

۱. رک: جھپیٹ معنی نمبر ۳.

جَھپیٹے

جھپیٹا(۱) کی مغیرّہ حالت یا جمع ،تراکیب میں مستعمل.

جَھپیٹْنا

جھپٹنا(رک) کا تعدیہ.

جَھپیٹ آنا

صدمہ پہن٘چنا؛ حملہ ہونا،زد پڑنا،الزام لگنا.

جَھپیٹ لینا

جھپٹا مار کر چھین لینا.

جَھپیٹ کھانا

ہلکی چوٹ کھانا، دھکا یا ٹکر لگنا

جَھپیٹ میں آنا

۱. (i) مصبیت میں پڑنا، بلا میں پھن٘سنا.

جَھپیٹ میں آنا

۔دوڑتے ہوئے کی ٹھوکر کھانا۔ دھکا لگنا۔ صدمہ پہنچنا۔ دھکّے سے گرنا۔ سب کے ساتھ یہ بھی بے تماشا۔ دوڑی جھپیٹ میں آکر گر پڑی۔

جَھپیٹا ہونا

جن یا پری کا سایہ ہو جانا، آسیب ہو جانا، بھوت پریت لپٹ جانا.

جَھپیٹا ہو جانا

جن یا پری کا سایہ ہو جانا، آسیب ہو جانا، بھوت پریت لپٹ جانا.

جَھپیٹا کھانا

رک: جھپیٹ کھانا.

جَھپیٹے میں آنا

۔۱۔بھوت پریت کا سایہ ہوجانا۔ ۲۔کسی چیز کی ضرب لگ جانا۔ صدمہ پہنچ جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جاپی کے معانیدیکھیے

جاپی

jaapii•जापी

وزن : 22

دیکھیے: جاپَک

  • Roman
  • Urdu

جاپی کے اردو معانی

صفت

  • جاپک

Urdu meaning of jaapii

  • Roman
  • Urdu

  • jaapak

जापी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जाप या जप करनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone