تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتگاہ" کے متعقلہ نتائج

دَسْتگاہ

قُدرت

دَسْت گاہ

دَسْتْگاہ کَرنا

کسی کام کا ہاتھ میں لینا، شروع کرنا، انجام دینا

دَسْتْگاہ ہونا

،مہارت ہونا ، مشق ہونا

دَسْتْگاہِ کامِل

مکمل دست رس ، کامل مہارت ، کمال .

اَہلِ دَسْتگاہ

عالم، فاضل، دانا

دَسْتَگی

تلوار کا تسمہ یا بیڑا جو دستے کے ساتھ لٹکا رہتا ہے، دستانہ جس پر شکاری پرند کا بٹھاتے ہیں

دَستا

رومال، تولیہ، ایک کپڑا جو پگڑی کے گِرد باندھتے ہیں، لوہے کا ایک گول اوزار جو کُوٹنے کے کام آتا ہے

دَسْتہ

لکڑی وغیرہ کا قبضہ جو گرفت کے لیے کسی آلہ میں نصب ہو

دَسْتْجَہ

پُھول کا وہ حصّہ جو پُھول کے بِیچ میں کھڑا ہوا ہوتا ہے .

خوش دَسْتْگاہی

(مجازاً) پُر مایگی ، استطاعت ، جمعیت خاطر ، فارغ البالی .

دَسْتِ دُعا

دعا کا ہاتھ، وہ ہاتھ جو دعا کے لیے اُٹھایا جائے

دَسْت بَبع

اف : ہونا .

دَسْتار

پگڑی، عمامہ، منڈاسا، سرپیچ

دَسْتاں

ایک جادوگر کا نام، ایک مقام سمرقند کے قریب، رستم لقب، ساز کی چابی، فضول گفتگو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone