تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْت بَبع" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَبع

اف : ہونا .

دَستا

رومال، تولیہ، ایک کپڑا جو پگڑی کے گِرد باندھتے ہیں، لوہے کا ایک گول اوزار جو کُوٹنے کے کام آتا ہے

دَسْتہ

لکڑی وغیرہ کا قبضہ جو گرفت کے لیے کسی آلہ میں نصب ہو

دَسْتْجَہ

پُھول کا وہ حصّہ جو پُھول کے بِیچ میں کھڑا ہوا ہوتا ہے .

دَسْت صَبا

(مجازاً) صبا، ہوا

دَسْتِ دُعا

دعا کا ہاتھ، وہ ہاتھ جو دعا کے لیے اُٹھایا جائے

دَسْت باز

چالاک ، ہوشیار ، کاریگر ؛ وہ جو سب کچھ خرچ کردے ؛ شطرنج کا کھلاڑی.

دَسْت گاہ

دَسْتگاہ

قُدرت

دَسْت بَدُعا

ईश्वर से प्रार्थना के लिए हाथ उठाये हुए

دَسْت باف

सरल, सुगम, आसान

دَسْت بَہ کار و دِل بَہ یار

ہاتھ کام میں اور دل دوست میں ، جب کوئی شخص ہاتھ سے کچھ کام کررہا ہو مگر اس کی طرف متوجہ نہ ہو دل میں کچھ اور سوچ رہا ہو .

دَسْت بَہ سَر ہونا

salute by raising the hand to the head

دَسْت بَہ قَبْضَہ

بنوٹ کا ایک ہاتھ

دَسْت بَہ دُعا ہونا

دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا، دعا کرنا، دعا گو ہونا، دعا مانگنے کی حالت میں ہونا، ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت بَبع کے معانیدیکھیے

دَسْت بَبع

dast-bai'•दस्त-बै'

  • Roman
  • Urdu

دَسْت بَبع کے اردو معانی

صفت

  • اف : ہونا .
  • ایسا شخص جس نے کسی کے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کر بیعت قبول کی ہو، پکّا یا باقاعدہ مُرید ، چیلا .

Urdu meaning of dast-bai'

  • Roman
  • Urdu

  • uf ha honaa
  • a.isaa shaKhs jis ne kisii ke haath par apnaa haath rakh kar baiat qabuul kii ho, pakka ya baaqaaydaa muriid, chelaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْت بَبع)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْت بَبع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone