تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈامَر" کے متعقلہ نتائج

ڈامَر

سال کے درخت کا گونْد، ایک قسم کا گوند کہروا جو جنوب میں مغربی ساحل کے پہاڑوں پر ہونے والے ایک پیڑ سے نکلتا ہے اور 'سفید ڈامر' کہلاتا ہے، الکترا، رال، ددھونا، دھمنا

ڈامَر کاری

سڑکوں پر ڈامر سے استرکاری کرنا ، ڈامر سے فرش کاری

سَفید ڈامَر

ایک قِیمتی رال جو مغربی جزیرہ نُماے ہند کے ایک بڑے درخت سے نِکلتی اور وارنش . بنانے میں کام آتی ہے .

سَنگِ ڈامَر

(سنگَ تراشی) سُرخی مائل سفید رنگ کا سخت پتّھر جو فتح پُور سیکری کے قریب مقام ڈامر میں پایا جاتا ہے ، چکّی کے پاٹ اور مسالہ پیسنے کی سِلیں اِسیِ سے بنائی جاتی ہیں.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone