تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَیاں" کے متعقلہ نتائج

عَیاں

آنکھ سے دیکھنا

عَیاں کَرْنا

آشکارا کرنا، ظاہر کرنا، افشا کرنا

عَیاں ہونا

آشکار ہونا، ظاہر ہونا

عَیاں را چہ بَیاں

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو بات ظاہر ہے کہنے سننے کی محتاج نہیں، جس کے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہ ہو

سِرّ و عَیاں

باطن و ظاہر ، پوشیدہ اور کھلا ہوا .

صُورَت سے عَیاں ہونا

شکل سے ظاہر ہونا

مُنہ پَر عَیاں ہونا

چہرے پر نمودار ہونا، چہرے سے ظاہر ہونا، باطنی کیفیات کا چہرے پر اُبھرنا

روزِ رَوشَن عَیاں ہونا

دن چَڑھنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone