تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پگڑی" کے متعقلہ نتائج

پگڑی

۱. دستار ، صافہ ، عمامہ .

پَگڑی کی عِزَّت خُدا کے ہاتھ ہے

عزت خدا ہی رکھے تو رہے، آبرو یقیناً خدا کے ہاتھ میں ہے

پَگْڑی والا

حکیم ، طبیب ، وید (شگون بد سمجھ کر عورتیں نام نہیں لیتی ہیں) ؛ شوہر (عورتیں بربنائے شرم کہتی ہیں).

پَگْڑی رَکْھنا

پگڑی سر پر پہننا

پَگْڑی بَدَل

من٘ھ بولا بھائی ، وہ شخص جو بھائی چارے کے عہد کی بنا پر دوسرے کا بھائی بنے (یہ رسم تھی کہ جب دو شخص باہم بھائی چارہ کرتے تو ایک دوسرے کی پگڑی بدل کر سر پر رکھ لیتے).

پَگْڑی بَدَلْنا

بھائی بنانا، بھائی چارہ کرنا (رسم تھی کہ جب دو شخص باہم چارہ کرتے تو ایک دوسرے سے پگڑی بدل لیتے)

پَگْڑی سَجْنا

پگڑی بھلی لگنا ، پگڑی ترچھی کر کے پہننا تاکہ اچھی لگے.

پَگْڑی اُتَرنا

پگڑی اتارنا (رک) کا لازم .

پَگْڑی باندھْنا

دستار سر پر لپیٹنا ، صافے کو قاعدے کے مطابق سر پر لپیٹنا .

پَگْڑی اُتارْنا

آبرو لینا، عزت بگاڑنا

پَگْڑی بَچانا

اپنے آپ کو کسی حملے یا صدمے سے بچا لینا ؛ عزت بنائے رکھنا.

پَگْڑی اُلَجْھنا

پگڑی اٹکنا

پَگْڑی بَنْدھْنا

پگڑی بان٘دھنا کا لازم .

پَگْڑی اُچھالْنا

عزت بگاڑنا، ذلیل کرنا، بدنام کرنا

پَگْڑی پھیرنا

رک : پگڑی پھیر کر رکھنا.

پگڑی سے متعلق کہاوتیں

پگڑی

اصل: سنسکرت،ہندی

'پگڑی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone