تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلی" کے متعقلہ نتائج

گَلی

محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ، تنگ سڑک

گِلی

گِل- مٹّی سے منسوب، مٹّی کا، گارے کا، کیچڑ کا، مٹّی کا بنا ہوا، کچّا

گُلی

پھول کا جیسا، پھول سے متعلق

گِلّی

لکڑی کا چھوٹا سا ہموار کیا ہوا ٹکڑا جس کے دونوں سِرے نکیلے بنائے جاتے ہیں، لڑکے ڈنڈے سے مار کر گلّی ڈنڈا (ایک کھیل) کھیلتے ہیں

گُلّی

گَلی چَلْنا

گلی میں آمد و رفت رہنا.

گَلی گَلی

ہر گلی کُوچہ میں، جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر کوچہ میں، کوچہ بکوچہ

گَلی کَٹْنا

مکانوں کے درمیان سے راستہ نکلنا، راہ کا موڑ ہونا.

گَلی کُوچَہ

ہر رہ گذر، گلی گلی، ہر گذر گاہ

گَلی جَھکانا

جگہ جگہ پھرانا، آوارہ پھرانا، اِدھر اُدھر گشت کروانا، کبھی یہاں کبھی وہاں پھرانا

گَلی گَلی کی خاک چھاننا

wander from lane to lane

گَگلی

एक प्रकार का अगर या अगरु

گَلیوں کی خاک چھاننا

مارے مارے پھرنا، تلاش میں جگہ جگہ گھومنا

گلی مٹی

ایسی مٹی جس میں پیداوار اچھی ہو

گلی باندھنا

ڈھیلا یا گولی سی بن جانا، ڈلا بننا

گَلی سے متعلق کہاوتیں

گَلی

اصل: سنسکرت

'گَلی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone