تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازار" کے متعقلہ نتائج

بازار

خرید و فروخت کی جگہ، جہاں مستقل یا عارضی دکانیں ہوں، منڈی

بازار کَرنا

بازار کو خرید و فروخت کے لیے جانا .

بازار ہونا

کسی خاص جگہ کا ہر خاص و عام کی گزرگاہ بن جانا، بے روک و ٹوک لوگوں کی آمد و رفت ہونے لگنا

بازار لَگْنا

بازار لگانا کا لازم

بازار چَلْنا

دوکانوں کا کھلا رہنا ، کاروبار اچھا ہونا ، خوب خرید و فروخت ہونا .

بازار والی

کسبی ، طوائف .

بازار کا بھاؤ

بازاری قیمت

بازار اُٹْھنا

دکانیں بڑھ جانا، رونق یا مقبولیت جاتی رہنا

بازارِ عِشْق

marketplace of love

بازارِ آرْزُو

marketplace of desire

بازار بَنْد ہونا

رونق جاتی رہنا، کاروبار یا مقبولیت میں فرق آنا

بازارِ حُسْن

وہ جگہ جہاں بہت ساری خوبصورت خواتین جمع ہوتی ہیں، عصمت فروشی کا اڈا، رنڈی خانہ

بازار گِرْنا

بھاو کم ہونا، نرخ گھٹنا

بازار بَنانا

منڈی تعمیر کرنا، مسلسل دوکانیں بنانا

بازار بَھرْنا

پینٹھ جمنا

بازار سے متعلق کہاوتیں

بازار

اصل: فارسی

'بازار' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone