تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازار لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

بازار لَگْنا

بازار لگانا کا لازم

چَٹا پَٹی کا بازار لَگْنا

موت کا بازار گرم ہونا

بازار میں آگ لَگْنا

غلہ گواں ہو جانا .

بازار لَگانا

دوکانیں کھولنا، کاروبار کرنا

بات زَہْر لَگْنا

گفتگو کا بے حد ناپسند یا نا خوشگور ہونا، سخت دل آزار ہونا

بھاری لَگْنا

ناگوار معلوم ہونا بار خاطر ہونا

بادھا لَگْنا

بادھا لگانا جس کا یہ لازم ہے

بات بھاری لَگْنا

کلام کا ناگوار محسوس ہونا، بات دل کو بری لگنا

زِنْدَگی بھاری لَگْنا

زِندگی مُصیبت معلوم ہونا، بوجھ لگنا

باہر کی ہَوا لگنا

آوارہ ہونا

باہَر بِھیتَر لَگانا

بار بار اندر سے باہر اور باہر سے اندر جانا آنا

بَہار لینا

حسن رونق، آب و تاب اور شباب وغیرہ سے لطف اندوز ہونا

بَہار لُٹْنا

بہار کے دن ختم ہونا

بازار لَگا نَہِیں گَٹّے والے ہوت

قبل از وقت اپنا اپنا موقع ڈھون٘ڈنا

سَرِ بازار بیچ لینا

بیوقوف بنانے میں شاطر ہونا ، کسی فرد کے شاطر ہونے پر کنایہ ہے یعنی جو چاہے سلوک کر لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بازار لَگْنا کے معانیدیکھیے

بازار لَگْنا

baazaar lagnaa•बाज़ार लगना

محاورہ

دیکھیے: بازار لَگانا

  • Roman
  • Urdu

بازار لَگْنا کے اردو معانی

  • بازار لگانا کا لازم
  • پینٹھ جمنا

Urdu meaning of baazaar lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baazaar lagaanaa ka laazim
  • penTh jamunaa

बाज़ार लगना के हिंदी अर्थ

  • बाज़ार लगाना का अकर्मक
  • पैंठ जमना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازار لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازار لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone