تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازار چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

بازار چَلْنا

دوکانوں کا کھلا رہنا ، کاروبار اچھا ہونا ، خوب خرید و فروخت ہونا .

صُورَت سے بیزار چَلنا

متنفر ہونا، کسی کے دیکھنے کو دل نہ چاہنا

باہَر نِکَل چَلنا

حد سے بڑھ جانا، اپنی حیثیت کا خیا ل نہ رکھنا

اِزار سے باہَر نِکَل چَلنا

غصہ ہونا، غصے کے مارے آپے میں نہ رہنا

بازار کا چَلَن

بازار کا دستور، رواج

آپ سے باہر چلنا

ہوش و حواس کھو دینا، بیخود ہو جانا

بازار چَڑْھنا

نرخ زیادہ ہو جانا، قیمت بڑھ جانا

چِینا بادام

مون٘گ پھلی، چین کا بادام

اردو، انگلش اور ہندی میں بازار چَلْنا کے معانیدیکھیے

بازار چَلْنا

baazaar chalnaa•बाज़ार चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بازار چَلْنا کے اردو معانی

  • دوکانوں کا کھلا رہنا ، کاروبار اچھا ہونا ، خوب خرید و فروخت ہونا .

Urdu meaning of baazaar chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • duukaano.n ka khulaa rahnaa, kaarobaar achchhaa honaa, Khuub Khariid-o-faroKhat honaa

English meaning of baazaar chalnaa

  • for the market to be hot

बाज़ार चलना के हिंदी अर्थ

  • दूकानों का खुला रहना, कारोबार अच्छा होना, ख़ूब ख़रीद-ओ-फ़रोख़त होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازار چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازار چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone