تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانگ" کے متعقلہ نتائج

بانگ

اذان، مسجد میں نماز کا وقت آنے پر اعلان کے خاص عربی کلمات

بَھنگ

ایک پودا جس کی پتیاں (سرور حاصل کرنے کے لیے) گھوٹ کر پی جاتی ہیں یہ پودا عموماً تین ہاتھ اون٘چا ہوتا ہے اور پتیاں، کناروں پر کٹاو دار ہوتی ہیں، آنندرس درخت کی پتیاں حشیش

بَھنَگ

(رک) بَھنَک .

بان٘گِ دِرا

قافلہ رخصت ہونے کے وقت جرس کی آواز

بانگ مارْنا

نعرہ بلند کرنا، ڈپٹ کرکچھ کہنا.

بانْگِ رَحِیل

the gong sounded to announce the departure of a caravan

بَھنگ سائی

بھن٘گ کی پتیوں کو پیس کر یا گھوٹ کر بھن٘گ تیار کرنے کا عمل .

بَھنگ رَہْنا

مست رہنا، بدحواس رہنا، پریشان رہنا

بَھنگ کَرْنا

درہم برہم کرنا، بگاڑنا، شکست دینا، توڑنا، خراب کرنا

بَھنگ ہونا

شکستہ ہونا، بے حال ہونا

بانگ کرنا

آواز دینا، پکارنا

بَھنگ پَڑْنا

رکاوٹ پیدا ہونا ، خرابی پڑنا ، خلل آ جانا .

بانگ دینا

موذن کا اذان کہنا، مرغ کا آواز بلند کرنا

بَھنگ ڈالْنا

درہم برہم کرنا، بگاڑنا، شکست دینا، توڑنا، خراب کرنا

بانگ بولْنا

بولی بولنا، منْہ سے آوازنکالنا.

بانگ سے متعلق کہاوتیں

بانگ

اصل: فارسی

'بانگ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone