تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنگ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بَھنگ کَرْنا

درہم برہم کرنا، بگاڑنا، شکست دینا، توڑنا، خراب کرنا

اَنگ بَھنگ کَرْنا

جسم کا کوئی حصہ کاٹنا، اپاہج کردینا

رَن٘گ بَھن٘گ کَرْنا

لُطف کِرکِرا کرنا، کھنڈت ڈالنا، کھیل بِگاڑنا

کھیل بَھنْگ کَرنا

۔ (ہندو) کام خراب کرنا۔مزے میں خلل ڈالنا۔

مَت بَھنگ کَرنا

عقل سلب کر دینا ، ہوش و حواس میں خلل ڈال دینا ، بیہوش کر دینا ۔

بانگ کرنا

آواز دینا، پکارنا

بَھنڈ کَرْنا

درہم برہم کرنا، بگاڑنا، خراب کرنا

بھاگ کَرْنا

(ریاضی) تقسیم کرنا، بانٹنا

بھوگ کَرْنا

سہنا ، برداشت کرنا .

بَھر بَھنڈ کَرْنا

بھر بھنڈ ہونا کا تعدیہ، درہم برہم ہونا، بے نظم ہونا، منتشر ہونا

کھیل بَھنْڈ کَرنا

رک : کھیل بھڑ بھنڈ کردینا

بھاگ بَڑائی کَرْنا

خوش قسمتی کی تعریف کرنا، خوش بختی کی توصیف کرنا، خوش نصیبی کو سراہنا

بِھن بِھن کَرنا

کانوں میں آواز گونجنا، نا گوار صدا کا مسلسل آنا یا باز گشت کرنا

بھوگ بِلاس کرنا

مباشرت کرنا، جماع کرنا

بَھوں ٹیڑھی کَرْنا

غضب ناک ہونا، ناخوش ہونا، غصے یا خفگی کا اظہار کرنا، تیوری چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنگ کَرْنا کے معانیدیکھیے

بَھنگ کَرْنا

bhang karnaa•भंग करना

محاورہ

مادہ: بَھنگ

  • Roman
  • Urdu

بَھنگ کَرْنا کے اردو معانی

  • درہم برہم کرنا، بگاڑنا، شکست دینا، توڑنا، خراب کرنا

    مثال • اس بن میں راکشش لوگ رشیوں کو بہت تنگ کرتے ہیں اور اپنی بد معاشیوں سے ان کی تپسیا کو بھنگ کرتے ہیں

Urdu meaning of bhang karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dirham braham karnaa, bigaa.Dnaa, shikast denaa, to.Dnaa, Kharaab karnaa

English meaning of bhang karnaa

  • break, demolish

भंग करना के हिंदी अर्थ

  • अस्त व्यस्त करना, बिगाड़ना, हरा देना, तोड़ना, ख़राब करना

    उदाहरण • इस वन में राक्षस लोग ऋषियों को बहुत तंग करते हैं और अपनी बद-मआशियों से उनकी तपस्या को भंग करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنگ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنگ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone