تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنگ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بَھنگ پَڑْنا

رکاوٹ پیدا ہونا ، خرابی پڑنا ، خلل آ جانا .

رَنگ میں بَھنگ پَڑْنا

رن٘گ میں بَھنگ ہونا ، خوشی میں رنج ہونا ، بدمزگی ہونا .

کُنویں میں بَھنگ پَڑنا

سب کا پاگل یا متوالا ہو جانا، سب کا بے وقوف ہو جانا

بھوگ پڑنا

۱. سخت سست کہنا .

بَھنگ پِینا

نشہ میں ہونا ، نشہ کرنا .

کانوں میں بَھنَک پَڑْنا

اُڑی اُڑائی بات سُننا، کسی طرح خبر ملنا

کان میں بَھنَک پَڑْنا

اُڑتی ہوئی بات سننا، افواہ سننا، افواہ سنائی دینا

بانا پَڑْنا

نقرئی یا طلائی زنجیر یا ریشمی ڈوری پہنی جانا (بانا (۳) نمبر ۷ کے حوالے سے).

بانس پَڑنا

لاٹھی سے پیٹا جانا، بری طرح پٹنا، سخت اذیت پہنچنا

کُنویں میں بانس پَڑنا

بہت جستجو و تلاش ہونا، بہت کھوج لگانا

کُنووں میں بانس پَڑنا

کن٘ووں میں بان٘س ڈالنا (رک) کا لازم ، بڑی شدت سے جستجو و تلاش ہونا ، بیقراری و پریشانی کے ساتھ جستجو کرنا.

بَھوں پَر بَل پَڑْنا

چہرے سے غصہ ظاہر ہونا، نا پسندیدگی ظاہر ہونا

باگ پَکَڑْنا

باگ پکڑائی کا فعل متعدی

بھوگ پانا

انعام پانا ، محنت کا صلہ پانا .

ماں بَہَن پُنْنا

کسی کی ماں اور بہن کو برا بھلا کہنا ، کسی کی ماں بہن میں عیب نکالنا ، گالیاں دینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنگ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

بَھنگ پَڑْنا

bha.ng pa.Dnaa•भंग पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَھنگ پَڑْنا کے اردو معانی

  • رکاوٹ پیدا ہونا ، خرابی پڑنا ، خلل آ جانا .

Urdu meaning of bha.ng pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukaavaT paida honaa, Kharaabii pa.Dnaa, Khalal aa jaana

भंग पड़ना के हिंदी अर्थ

  • रुकावट पैदा होना, ख़राबी पड़ना, ख़लल आ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنگ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنگ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone