تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنگ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

بَھنگ ڈالْنا

درہم برہم کرنا، بگاڑنا، شکست دینا، توڑنا، خراب کرنا

رَنْگ میں بھَنْگ ڈالنا

بنا بنایا کھیل بگاڑنا، مزہ کرکرا کردینا

بَہْنگی ڈالْنا

(حمالی) بہن٘گی کا سامان خالی کردیتا یا اتار دیتا

کان تَک بَھنَک ڈالنا

کان میں بات ڈالنا ، خبر دینا ، بتانا .

بان ڈالنا

عادت ڈالنا، عادی کرنا

کُنووں میں بانس ڈالْنا

بہت زیادہ تلاش و جستجو کرنا ، کھوج لگانا ، جستجو میں کاوش کرنا.

بانْس ڈالْنا کُنْووں میں

to put bamboos into the wells

کُنْویں میں بانْس ڈالْنا

۔(کنایۃً) بہت جستجو کرنا۔ ؎

بَھوں پَر بَل ڈالْنا

نا پسندیدگی ظاہر کرنا

ہانْڈے سے ڈانْڈا بَھلا

روز کی اذیت سے ایک دن کا نقصان بہتر ہے ، خالی سے بیگار بھلی

بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنگ ڈالْنا کے معانیدیکھیے

بَھنگ ڈالْنا

bha.ng Daalnaa•भंग डालना

محاورہ

مادہ: بَھنگ

  • Roman
  • Urdu

بَھنگ ڈالْنا کے اردو معانی

  • درہم برہم کرنا، بگاڑنا، شکست دینا، توڑنا، خراب کرنا

Urdu meaning of bha.ng Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dirham braham karnaa, bigaa.Dnaa, shikast denaa, to.Dnaa, Kharaab karnaa

English meaning of bha.ng Daalnaa

  • turn topsy-turvy, throw into confusion, disarrange

भंग डालना के हिंदी अर्थ

  • अस्त-व्यस्त करना, बिगाड़ना,प्राजित करना, तोड़ना, ख़राब करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنگ ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنگ ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone