تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِراعَت" کے متعقلہ نتائج

زِراعَت

کاشتکاری، زرعی کام، کھیتی باڑی

زِراعَت گاہ

کاشت کرنے کی جگہ

زِراعَت کار

کاشت کار، کِسان.

زِراعَت کاری

کاشتکار ، کھیتی باڑی.

زَراعَت کَرنا

cultivate, till

زَراعَت پیشَہ

وہ جس کا پیشہ کاشتکاری ہو، کاشتکار، کھیتی باڑی کرنے والا

زَراعَت پَذِیری

زرخیزی ، بیج اُگانے کی صلاحیت .

زِراعتی بَین٘ک

وہ مخصوص بینک جو کھیتی باڑی کے لیے کِسانوں کو قرضہ دیتےہیں

زَراعَتی پیشَہ

زراعت سے متعلق پیشوں سے وابستہ ، کاشت کار.

زِراعتی بَنْک

وہ مخصوص بینک جو کھیتی باڑی کے لیے کِسانوں کو قرضہ دیتےہیں

زَراعَتی مَزْدُور

کاشتکاری کے سلسلے میں بٹائی پر کام کرنےوالے مزدور، کاشت اور زراعت کے کارکُن.

زَراعَتی

کھیتی باڑی سے متعلق، زراعت سے منسوب

مَحْکَمَۂِ زِراعَت

agriculture department

قابِلِ زِراعَت

بونے جوتنے کے لائق، کاشت کے لائق، کھیتی کے لائق

سالِ زِراعَت

سالِ فصلی

وَزِیرِ زِراعَت

कृषिमंत्री।

وَزارَتِ زِراعَت

ministry of agriculture

نا قابِلِ زِراعَت

वह भूमि जो खेती के अयोग्य हो।

مَحْکَمَۂ زَراعَت

کاشتکاری سے متعلق محکمہ

مَکتَبِ زَراعَت

وہ تعلیمی ادارہ جہاں کاشت کاری اور باغ بانی کی تعلیم دی جائے ۔

اَسْبابِ زَراعَت

کاشتکاری کے متعلق سامان

اردو، انگلش اور ہندی میں زِراعَت کے معانیدیکھیے

زِراعَت

ziraa'atज़िरा'अत

اصل: عربی

موضوعات: زراعت پیشہ

اشتقاق: زَرَعَ

  • Roman
  • Urdu

زِراعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کاشتکاری، زرعی کام، کھیتی باڑی

    مثال ہندوستان میں ستّر فیصد آبادی زراعت کرتی ہے

  • وہ جگہ جہاں بیج بویا جائے
  • تیار فصل، کھڑی فصل
  • (کنایۃً) زمین، جگہ، دُنیا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضَراعَت

عاجزی، فروتنی، انکسار، (عاجزی کے ساتھ) گریہ و زاری

Urdu meaning of ziraa'at

  • Roman
  • Urdu

  • kaashatkaarii, zari.i kaam, khetii baa.Dii
  • vo jagah jahaa.n biij boyaa jaaye
  • taiyyaar fasal, kha.Dii fasal
  • (kanaa.en) zamiin, jagah, duniyaa

English meaning of ziraa'at

Noun, Feminine

ज़िरा'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खेती, कृषि, किसानी

    उदाहरण हिंदुस्तान में सत्तर फ़ीसद आबादी ज़राअत करती है

  • वो जगह जहाँ बीज बोया जाए
  • खड़ी फ़सल, तैयार फ़सल
  • ( संकेतात्मक) ज़मीन, पृथ्वी जगह, संसार, दुनिया

زِراعَت کے مترادفات

زِراعَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِراعَت

کاشتکاری، زرعی کام، کھیتی باڑی

زِراعَت گاہ

کاشت کرنے کی جگہ

زِراعَت کار

کاشت کار، کِسان.

زِراعَت کاری

کاشتکار ، کھیتی باڑی.

زَراعَت کَرنا

cultivate, till

زَراعَت پیشَہ

وہ جس کا پیشہ کاشتکاری ہو، کاشتکار، کھیتی باڑی کرنے والا

زَراعَت پَذِیری

زرخیزی ، بیج اُگانے کی صلاحیت .

زِراعتی بَین٘ک

وہ مخصوص بینک جو کھیتی باڑی کے لیے کِسانوں کو قرضہ دیتےہیں

زَراعَتی پیشَہ

زراعت سے متعلق پیشوں سے وابستہ ، کاشت کار.

زِراعتی بَنْک

وہ مخصوص بینک جو کھیتی باڑی کے لیے کِسانوں کو قرضہ دیتےہیں

زَراعَتی مَزْدُور

کاشتکاری کے سلسلے میں بٹائی پر کام کرنےوالے مزدور، کاشت اور زراعت کے کارکُن.

زَراعَتی

کھیتی باڑی سے متعلق، زراعت سے منسوب

مَحْکَمَۂِ زِراعَت

agriculture department

قابِلِ زِراعَت

بونے جوتنے کے لائق، کاشت کے لائق، کھیتی کے لائق

سالِ زِراعَت

سالِ فصلی

وَزِیرِ زِراعَت

कृषिमंत्री।

وَزارَتِ زِراعَت

ministry of agriculture

نا قابِلِ زِراعَت

वह भूमि जो खेती के अयोग्य हो।

مَحْکَمَۂ زَراعَت

کاشتکاری سے متعلق محکمہ

مَکتَبِ زَراعَت

وہ تعلیمی ادارہ جہاں کاشت کاری اور باغ بانی کی تعلیم دی جائے ۔

اَسْبابِ زَراعَت

کاشتکاری کے متعلق سامان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِراعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِراعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone