تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیر" کے متعقلہ نتائج

زیر

کسی کے عمل یا اثر کے تحت رہنے والا، تابع، مغلوب، کمزور، کم طاقت

زیر دُمَہ

وہ مُرغ جس کی دُم کے پر معمول سے زیادہ نیچے لٹکے رہیں.

زیر اَدَمَہ

(حیاتیات) برادمہ کے نِیچے کی خلئی بافت.

زیر طَبْقہ

نِچلی تہ، نیچے کا پرت

زیر تَن٘گ

وہ تسمہ جو زین سے گزار کر گھوڑے کے پیٹ کے نیچے باندھا جاتا ہے، گھوڑے کا تنگ

زیر کَرْدَہ

ہرایا ہوا ، زیر کیا ہوا ، مفتوح.

زیر ریشَہ

(نباتیات) کسی مکمل پُھول کے چار حصّوں میں سے ایک حصہ کا نام

زیر فَصِیلَہ

(حیاتیات) نباتی یا حیوانی خاندان کی ذیلی تقسیم

زیر تَلَہ

پٹری کی نیچے والی تہ .

زیر نُہُوض

(حیاتیات) پردۂ جنین کے اندرونی خلیوں کی تہ.

زیرِ عَمَل

جس پر عمل کِیا جائے، عمل پذیر، جس پر کام یا عمل کرنا ہو یا کیا جارہا ہو

زیرِ دَہَن

حیوانیات: مُن٘ہ کے اندر کی ساخت میں اندر کا حصّہ یا نِیچے کا حِصّہ

زیر مِیانَہ

درمیانی درجے کا ، متوسط.

زیر خامِرَہ

وہ مرکب جس پر خامرہ عمل پذیر ہوتا ہے، زیر خامرہ یا فرشہ کہلاتا ہے

زیر بُلْعُوم

حشرات کے حلق کے نیچے کا لوتھڑا

زیر بَرْقِیرَہ

(برقیات) منفی الیکٹروڈ، برق پاشیدگی میں منفی باردار موصل

زیرِ دَفْعَہ

(قانون) موافقِ دفعہ ، مطابقِ دفعہ ؛ دفعہ کے تحت .

زیرِ سایَہ

چھاؤں میں، سائے تلے

زیرِ جامَہ

پاجامہ، لہنگا، سایہ

زیرِ خانَہ

زمین کے نیچے، زمین دوز

زیر مُخاطِیَہ

کسی قدر لُعاب دار یا لیس دار مادّہ.

زیر دَرَقِیَّہ

(علمِ تشریح) ایک غدود جس سے نِکلنے والی درون افرازی رطوبت جسم میں کیلشیم کی سطحوں کو دُرست کرتی ہے (انگ : Parathyriod).

زیرِ عِلاج

دورانِ علاج، علاج کی حالت میں

زیرِ عِتاب

معتوب، جس پر عتاب نازل ہوا ہو، جس پر ملامت اور غصہ کیا جائے

زیرِ نِگاہ

مدِّ نظر، توجہ میں

زیر دَسْت ہونا

زیردست کرنا کا لازم، ماتحتی میں ہونا، مغلوب ہونا

زیر بِیج پَتَّہ

(نباتیات) تخم برگ کا نچلا محور

زیر ہونا

مغلوب ہونا، شکست کھانا

زیرِ سَماعَت

جو عدالت میں زیرِغور ہو، زیرِ بحث

زیرِ ہِدایَت

حُکم کے مطابق، حسب ہدایت

زیر دَنتا

نیچے کے دانت والا جانور مثلاً ہاتھی (یہ اس کی خُوبی خیال کی جاتی ہے)

زیرِ لَب کَہنا

speak in a low voice

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

زیرِ تَعمِیر

under construction

زیرِ تَعْلِیم

جو حصولِ کے مرحلے میں ہو، تعلیم پانے والا

زیرِ تیغ ہونا

تلوار کے نیچے ہونا، قتل ہونے کے قریب ہونا

زیر رُخَہ دَنتِیلا

(نباتیات) کٹا ہوا، دندانے دار، زیر رو

زیرِ مُطالَعَہ

جس کا مُطالعہ کیا جا رہا ہو، جو مطالعہ میں ہو، دورانِ معالعہ

زیرِ سایَہ بَسَر ہونا

کسی کی حمایت میں عمر گزرنا

زیرِ سایَہ بَسَر کَرنا

کسی کی حمایت میں عمر گزارنا

زیرِ زَمِین ہونا

دفن ہونا، مر جانا

زیرِ شَمْشِیر ہونا

تلوار کے نیچے ہونا، قتل ہونے کے قریب ہونا

زیر بار ہونا

مقروض ہونا، زیادہ اخراجات برداشت کرنا

زیرِیں تَہ

تہ کے نیچے کی ، نیچے کی پرت.

زیرِ قَدَم سَر ہونا

تابع ہونا، مطیع ہونا

زیرۂ سَفید

سفید زیرہ

زیر بَر

پہنا ہوا ، جسم پر سجا ہوا .

زیرِیں لَہْر

سطح کے نیچ کا دھارا

زیرِ طَبَقی نَظَرِیَّہ

(لسانیات) وہ نظریہ جس کے مطابق صوتی تغیّر و تصرّف کا سبب نقلِ لسانی ہے

زیرِ نَظَر رَک٘ھنا

نگاہ میں رکھنا، پیشِ نظر رکھنا، بار بار دیکھتے رہنا

زیر زَبَر

رک : زیر و زبر.

زیر و بالا ہونا

نِیچے اُوپر ہونا، تہ و بالا ہونا، تلپٹ ہونا

زیر سُرْخ

(طبیعیات) نظر نہ آنے والی (شعاعیں)، جو مرئی شعاعوں کے طیف کے سرخ کنارے کے عین باہر ہوتی ہیں اور اپنے حرارتی اثرات سے شناخت ہوتی ہیں، ان شعاعوں کو طوّل موج مرئی شعاعوں کے طول موج سے زیادہ ہوتا ہے

زیرِیں اَدَمَہ

(حشریات) حشرے کی بدنی جلد کی بناوٹ میں جو تین پرت شامل ہوتی ہیں ان میں سے درمیان پرت.

زیر رُو

(نباتیات) جس کے تنے نِیچے کی طرف جھکے ہوئے ہوں

زیر بَنْدا

(مُرغ بازی) وہ مُرغ جو لڑنے میں سر کی چوٹ بچانے کو حریف کے پوٹے کے نیچے سر چھپانے کی کوشش کرے یا اسکے پوٹے کے نِیچے گُھسے .

زیر اَفْگَن

چھوٹا قالین، غالیچہ، دری، توشک

زِیرَہ

ایک پودا جس کے گُچّھے دار پُھولوں سے جھڑنے والے مہین لمبوترے بیج گرم مسالے کے اجزا میں شامل ہیں

زیرِ لَب

آہستہ، پوشیدہ

زیر اَفْگَنْد

چھوٹا قالین، غالیچہ، دری، توشک

اردو، انگلش اور ہندی میں زیر کے معانیدیکھیے

زیر

zerज़ेर

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

زیر کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر، مؤنث، حرف جار

  • کسی کے عمل یا اثر کے تحت رہنے والا، تابع، مغلوب، کمزور، کم طاقت
  • نِیچے، تلے، تحت
  • کسی حرف کی وہ حرکت یا اعراب جس سے یائے معروف یا مجہول کی غیر کشیدہ خفیف آواز نِکلتی ہے نیز وہ چھوٹی آڑی لکیر جو اس حرکت کو ظاہر کرنے کے لیے حرف کے نِیچے دی جاتی ہے ، کسرہ.
  • دِھیمی آواز، نیچا سُر (بَم کی ضد)، طبلہ یا ڈھولی کا بایاں رُخ، (سارن٘گی وغیرہ کا) سب سے چھوٹا تار

Urdu meaning of zer

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke amal ya asar ke tahat rahne vaala, taabe, maGluub, kamzor, kam taaqat
  • niiche, tale, tahat
  • kisii harf kii vo harkat ya eraab jis se yaay maaruuf ya majhuul kii Gair kashiida Khafiif aavaaz nikaltii hai niiz vo chhoTii aa.Dii lakiir jo is harkat ko zaahir karne ke li.e harf ke niiche dii jaatii hai, kasraa
  • dhiimii aavaaz, niichaa sur (bam kii zid), tabla ya Dholii ka baayaa.n ruKh, (saarangii vaGaira ka) sab se chhoTaa taar

English meaning of zer

Noun, Adjective, Masculine, Feminine, Preposition

  • under, below, inferior, diacritical mark
  • the vowel mark (ِ) also called kasra (کسرہ) placed under a letter to impart a sound of /ɪ/ (as in bit)
  • treble, sharpest note of a musical instrument, lowest tone

ज़ेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, पूर्वसर्ग

  • नीचे, परास्त होना
  • अरबी-फ़ारसी लिखावट 'इ', 'ई' और 'ए' की मात्रा।
  • उर्दू में 'इ' की मात्रा (,), निम्न, नीचे, निर्बल, नाताक़त, परास्त, पराजित, मलूव, निःसहाय, निराश्रय, बेकस, अधीन, ताबे ।।
  • (संगीत) बहुत धीमा या मंद स्वर।
  • धीमी आवाज़, नीचा स्वर।।

زیر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زیر

کسی کے عمل یا اثر کے تحت رہنے والا، تابع، مغلوب، کمزور، کم طاقت

زیر دُمَہ

وہ مُرغ جس کی دُم کے پر معمول سے زیادہ نیچے لٹکے رہیں.

زیر اَدَمَہ

(حیاتیات) برادمہ کے نِیچے کی خلئی بافت.

زیر طَبْقہ

نِچلی تہ، نیچے کا پرت

زیر تَن٘گ

وہ تسمہ جو زین سے گزار کر گھوڑے کے پیٹ کے نیچے باندھا جاتا ہے، گھوڑے کا تنگ

زیر کَرْدَہ

ہرایا ہوا ، زیر کیا ہوا ، مفتوح.

زیر ریشَہ

(نباتیات) کسی مکمل پُھول کے چار حصّوں میں سے ایک حصہ کا نام

زیر فَصِیلَہ

(حیاتیات) نباتی یا حیوانی خاندان کی ذیلی تقسیم

زیر تَلَہ

پٹری کی نیچے والی تہ .

زیر نُہُوض

(حیاتیات) پردۂ جنین کے اندرونی خلیوں کی تہ.

زیرِ عَمَل

جس پر عمل کِیا جائے، عمل پذیر، جس پر کام یا عمل کرنا ہو یا کیا جارہا ہو

زیرِ دَہَن

حیوانیات: مُن٘ہ کے اندر کی ساخت میں اندر کا حصّہ یا نِیچے کا حِصّہ

زیر مِیانَہ

درمیانی درجے کا ، متوسط.

زیر خامِرَہ

وہ مرکب جس پر خامرہ عمل پذیر ہوتا ہے، زیر خامرہ یا فرشہ کہلاتا ہے

زیر بُلْعُوم

حشرات کے حلق کے نیچے کا لوتھڑا

زیر بَرْقِیرَہ

(برقیات) منفی الیکٹروڈ، برق پاشیدگی میں منفی باردار موصل

زیرِ دَفْعَہ

(قانون) موافقِ دفعہ ، مطابقِ دفعہ ؛ دفعہ کے تحت .

زیرِ سایَہ

چھاؤں میں، سائے تلے

زیرِ جامَہ

پاجامہ، لہنگا، سایہ

زیرِ خانَہ

زمین کے نیچے، زمین دوز

زیر مُخاطِیَہ

کسی قدر لُعاب دار یا لیس دار مادّہ.

زیر دَرَقِیَّہ

(علمِ تشریح) ایک غدود جس سے نِکلنے والی درون افرازی رطوبت جسم میں کیلشیم کی سطحوں کو دُرست کرتی ہے (انگ : Parathyriod).

زیرِ عِلاج

دورانِ علاج، علاج کی حالت میں

زیرِ عِتاب

معتوب، جس پر عتاب نازل ہوا ہو، جس پر ملامت اور غصہ کیا جائے

زیرِ نِگاہ

مدِّ نظر، توجہ میں

زیر دَسْت ہونا

زیردست کرنا کا لازم، ماتحتی میں ہونا، مغلوب ہونا

زیر بِیج پَتَّہ

(نباتیات) تخم برگ کا نچلا محور

زیر ہونا

مغلوب ہونا، شکست کھانا

زیرِ سَماعَت

جو عدالت میں زیرِغور ہو، زیرِ بحث

زیرِ ہِدایَت

حُکم کے مطابق، حسب ہدایت

زیر دَنتا

نیچے کے دانت والا جانور مثلاً ہاتھی (یہ اس کی خُوبی خیال کی جاتی ہے)

زیرِ لَب کَہنا

speak in a low voice

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

زیرِ تَعمِیر

under construction

زیرِ تَعْلِیم

جو حصولِ کے مرحلے میں ہو، تعلیم پانے والا

زیرِ تیغ ہونا

تلوار کے نیچے ہونا، قتل ہونے کے قریب ہونا

زیر رُخَہ دَنتِیلا

(نباتیات) کٹا ہوا، دندانے دار، زیر رو

زیرِ مُطالَعَہ

جس کا مُطالعہ کیا جا رہا ہو، جو مطالعہ میں ہو، دورانِ معالعہ

زیرِ سایَہ بَسَر ہونا

کسی کی حمایت میں عمر گزرنا

زیرِ سایَہ بَسَر کَرنا

کسی کی حمایت میں عمر گزارنا

زیرِ زَمِین ہونا

دفن ہونا، مر جانا

زیرِ شَمْشِیر ہونا

تلوار کے نیچے ہونا، قتل ہونے کے قریب ہونا

زیر بار ہونا

مقروض ہونا، زیادہ اخراجات برداشت کرنا

زیرِیں تَہ

تہ کے نیچے کی ، نیچے کی پرت.

زیرِ قَدَم سَر ہونا

تابع ہونا، مطیع ہونا

زیرۂ سَفید

سفید زیرہ

زیر بَر

پہنا ہوا ، جسم پر سجا ہوا .

زیرِیں لَہْر

سطح کے نیچ کا دھارا

زیرِ طَبَقی نَظَرِیَّہ

(لسانیات) وہ نظریہ جس کے مطابق صوتی تغیّر و تصرّف کا سبب نقلِ لسانی ہے

زیرِ نَظَر رَک٘ھنا

نگاہ میں رکھنا، پیشِ نظر رکھنا، بار بار دیکھتے رہنا

زیر زَبَر

رک : زیر و زبر.

زیر و بالا ہونا

نِیچے اُوپر ہونا، تہ و بالا ہونا، تلپٹ ہونا

زیر سُرْخ

(طبیعیات) نظر نہ آنے والی (شعاعیں)، جو مرئی شعاعوں کے طیف کے سرخ کنارے کے عین باہر ہوتی ہیں اور اپنے حرارتی اثرات سے شناخت ہوتی ہیں، ان شعاعوں کو طوّل موج مرئی شعاعوں کے طول موج سے زیادہ ہوتا ہے

زیرِیں اَدَمَہ

(حشریات) حشرے کی بدنی جلد کی بناوٹ میں جو تین پرت شامل ہوتی ہیں ان میں سے درمیان پرت.

زیر رُو

(نباتیات) جس کے تنے نِیچے کی طرف جھکے ہوئے ہوں

زیر بَنْدا

(مُرغ بازی) وہ مُرغ جو لڑنے میں سر کی چوٹ بچانے کو حریف کے پوٹے کے نیچے سر چھپانے کی کوشش کرے یا اسکے پوٹے کے نِیچے گُھسے .

زیر اَفْگَن

چھوٹا قالین، غالیچہ، دری، توشک

زِیرَہ

ایک پودا جس کے گُچّھے دار پُھولوں سے جھڑنے والے مہین لمبوترے بیج گرم مسالے کے اجزا میں شامل ہیں

زیرِ لَب

آہستہ، پوشیدہ

زیر اَفْگَنْد

چھوٹا قالین، غالیچہ، دری، توشک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone